چیئرمین پی سی بی

وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چئیرمین پی سی بی کی پاکستان کی فٹبال ٹیم کو ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

فٹ بال ورلڈ کپ 2026

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کےلئے 1 لاکھ 80 ہزار ٹکٹ دوبارہ فروخت کےلئے پیش

لندن(سپورٹس نیوز )برطانوی جریدے نے کہا ہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کےلئے 1 لاکھ 80 ہزار ٹکٹ دوبارہ فروخت کےلئے پیش کردئیے گئے۔رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ فٹ بال کے میچوں کے ٹکٹوں کی طلبکم ہونے پر عالمی مزید پڑھیں

سہیل عباس

پنالٹی کارنر سپیشلسٹ سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے

لاہور (سپورٹس نیوز)ہاکی کی دنیا میں گول کیپر کےلئے ڈراونا خواب بننے والے پاکستان کے سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے۔ پاکستان کے پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ کھلاڑی نے ملک کے لئے سب سے زیادہ 348 انٹرنیشنل گولز اسکور کیے۔ سہیل مزید پڑھیں

قومی ویمنز ٹیم

قومی ویمنز ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

لاہور (سپورٹس نیوز )پاکستان ویمنز ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔پاکستان اور سری لنکا ویمنز ٹیموں کے درمیان چھ وائٹ بال میچز ہمبنٹوٹا میں کھیلے جائیں گے۔تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 23، 25 اور 28 جولائی کو مزید پڑھیں

سرینا ولیمز

سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کی 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی

لاس اینجلس (سپورٹس نیوز)امریکی ٹینس لیجنڈ و سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی کیلئے تیار ہوگئیں۔سرینا ولیمز نے تقریبا چار سال کے وقفے کے بعد مسابقتی ٹینس میں واپسی پر کہا مزید پڑھیں

لٹن داس

بھارتی وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس دنیا بھر میں محمد رضوان کو بدنام کرنے لگے

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس دنیا بھر میں محمد رضوان کو بدنام کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو حال ہی میں بنگلادیش میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کی خفت سے دوچار مزید پڑھیں

بھارت

بھارت نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو ایک اننگز اور 300 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا

نئی چندی گڑھ(سپورٹس نیوز) بھارت نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو ایک اننگز اور 300 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان سیریز کا واحد ٹیسٹ میچ تیسرے روز ہی بھارت کی بڑی مزید پڑھیں

خوشدل شاہ

پاکستان کیخلاف میچز میں امپائرنگ کے فیصلے بھارت کے حق میں ہوتے ہیں، خوشدل شاہ

لاہور(سپورٹس نیوز) قومی ٹیم کے آل راﺅ نڈر خوشدل شاہ نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف مقابلوں کے دوران سازگار امپائرنگ اور میچ سے متعلق فیصلوں سے فائدہ اٹھاتا ہے۔ خوشدل شاہ نے حالیہ ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا مزید پڑھیں

ایلگزینڈر زیوریو

جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

پیرس(سپورٹس نیوز)جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن ٹینس 2026 میں مینز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ایلگزینڈر زیوریو نے فائنل میں اٹلی کے فلیوویو کو بولی کو پورے 5 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دی، دونوں کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں