مصباح

مکی آرتھر کا دوبارہ کوچ بننا پاکستان کرکٹ پر طمانچہ ہے، مصباح

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکی آرتھر کو ہی پاکستان ہیڈکوچ بنانے پر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔کرک انفو کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان اور مزید پڑھیں

ڈیوڈ ویسا

دنیا میں جتنے بھی ٹورنامنٹ کھیل رہا ہوں سب قلندرز کی وجہ سے ہے،ڈیوڈ ویسا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)دی فنیشر کا لقب پانے والے جنوبی افریقی کرکٹر ڈیوڈ ویسا نے کہاہے کہ میرے کرکٹ کیرئیر میں ایک نئی روح پھونکنے پر ہمیشہ لاہور قلندرز کا شکرگزار رہوں گا۔لاہور قلندرز کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈیوڈ مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم نے برطانوی کمپنی کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دنیا کی سب سے بڑی انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کے درمیان معاہدے میں توسیع ہوگئی۔اس حوالے سے انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ویزا مسائل کے باعث بھارت نہ جاسکے

کینبرا (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ویزا مسائل کے باعث بھارت نہ جاسکے۔عثمان خواجہ نے سوشل میڈیا پر ٹیم کے ہمراہ بھارت نہ جانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ میں ویزے کا انتظار کر رہا ہوں، یہ ایسے مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان اسی ماہ دلہن گھر لے آئیں گے،بارات ،ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان اسی ماہ اپنی دلہن گھر لے آئیں گے،شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی ۔23جنوری کو شاداب خان کا نکاح سابق کوچ ثقلین مشتاق کی مزید پڑھیں

محمد حارث

حالیہ دھماکے کے بعد پورا شہر بہت خاموش اور سنسان سا ہے،محمد حارث

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر محمد حارث نے پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے کے بعد دِکھنے والے منظر کو بیان کردیا۔سوشل میڈیا پر محمد حارث نے بتایا کہ دھماکے کے ایک دن بعد اپنے شہر پشاور میں پولیس لائن کے مزید پڑھیں

شعیب ملک

فٹنس کسی 25سالہ نوجوان سے کم نہیں ،شعیب ملک کیریئر کی اننگز جاری رکھنے کیلئے پرعزم

لاہور (سپورٹس ڈیسک)آل رائونڈر شعیب ملک کیریئر کی اننگز جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک نے ایک بنگلہ دیشی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ میں ٹیم مزید پڑھیں

محمد حفیظ

محمد حفیظ کا کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس فیصلے کو درست قرار دیا۔30جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق بورڈ مکی آرتھر کے لیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرا رہا ہے، پاکستان ٹیم ہیڈ مزید پڑھیں