شیڈول کا اعلان

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لئے 10 ٹیمیں کوالیفائر میں مدمقابل ہوں گی، سابق ورلڈ چیمپئنز ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

ایشیا کپ

بھارتی ہٹ دھرمی،پی سی بی کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی جانے لگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) ایشیا کپ 2023کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی نکلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ میڈیا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کرچلوں گا تو یہ بھول ہے’شاہد آفریدی

کراچی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کر چلوں گا تو یہ اس کی بھول ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مزید پڑھیں

وہاب ریاض

وہاب ریاض کا اولمپک ایسوسی ایشن سے دفتر خالی کروا کر کھلاڑیوں کیلئے کلینک بنانیکا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پنجاب اسپورٹس بورڈ نے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن سے دفتر خالی کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی ہدایات پر دفتر خالی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم نے مزید پڑھیں

فہیم اشرف

میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی، فہیم اشرف

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہاہے کہ میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں قومی کھلاڑی فہیم اشرف نے نجی چینل کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل کیلئے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی۔ آسٹریلیا نے فائنل اور ایشیز کے دو ٹیسٹ میچز کے لیے 17 کھلاڑیوں مزید پڑھیں