'مکی آرتھر

پاکستان پچھلے ورلڈکپ سے بہتر ٹیم ہے، سرفراز احمد کی شمولیت واضح نہیں’مکی آرتھر

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان پچھلے ورلڈکپ سے بہتر ٹیم ہے، کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں، ایسی ٹیم تیار ہوسکتی ہے جو ورلڈ کپ جیتے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا رائونڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور مزید پڑھیں

ایشیاکپ

مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا، نجم سیٹھی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ مزید پڑھیں

اٹالین اوپن

اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،کیمرون نوری پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

روم (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار کیمرون نوری جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ اے ٹی پی کے زیر اہتمام اٹالین اوپن کے دلچسپ مقابلے اٹلی مزید پڑھیں

ساجد سدپارہ

ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن ماونٹ ایورسٹ سر کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) نوجوان پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کرکے تاریخ رقم کردی ۔ ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن اور بغیر شیرپا ماونٹ ایوریسٹ سر کرنے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت، ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع

لاہو ر(آئی این پی ) ایشیا کپ 2023 کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی )کا ورچوئل اجلاس جلد مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور پاکستان

سڈنی میں آسٹریلیا پاکستان کے درمیان نیو ائیر ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار

سڈنی (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سڈنی میں نیو ائیر ٹیسٹ میچ خطرے سے دوچار ۔ گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا اور اعلان کے مطابق آسٹریلیا پاکستان مزید پڑھیں