لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر سلمان بٹ نے کپتان بابر اعظم اور ٹیم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1831 خبریں موجود ہیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے،نگران مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے مزید پڑھیں
کراچی(سپورٹس ڈیسک)ڈاربی شائر سے مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا، وہ انگلش کائونٹی، فرنچائزز اور دی ہنڈرڈ کے ساتھ پاکستان ٹیم کیلئے بھی دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مکی آرتھر مزید پڑھیں
ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ٹی10 گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائزرز پر مبنی ٹی10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا جسکو زیم افرو ٹی10 کا نام دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگست میں ہوگا مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ ایک بیان میں فخر زمان نے کہا کہ صائم ایوب نے مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر جھنڈی دکھا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یاسر عرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی آفر کی گئی تھی، 2 مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ آگے کیا ہوگا، جو موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے تمام انکلیوژرز کی صفائی دھلائی مکمل کی گئی جبکہ قذافی اسٹیڈیم میں لٹرنگ کرنے والے مزید پڑھیں
کراچی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ یہ وقت اور کلچر کی بات ہے کہ اس وقت فاسٹ بولر کی صرف پیس دیکھی جارہی ہے میری اِسکل پیس نہیں بلکہ سوئنگ ہے۔ کراچی مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق بال سوئنگ کرتے ہوئے مداحوں کے کورٹ میں پھینک دی ۔ وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو اپ لوڈ مزید پڑھیں