اینڈی مرے

اینڈی مرے، کیمرون نوری اور لیام براڈی کا ومبلڈن اوپن میں سفر تمام

لندن (سپورٹس ڈیسک) معروف برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کا ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہوگیا۔ اینڈی مرے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں یونان کے معروف ٹینس سٹار سٹیفانوس سیٹسیپاس کے ہاتھوں شکست کے بعد مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

کرکٹرز کا بیک اپ تیار رکھنا اور آرام کا وقفہ دینا ضروری ہے، شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹرز کو بیک اپ تیار رکھنا اور آرام کا وقفہ دینا ضروری ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے بتایا کہ میں نے بابر کو مات دی مگر ان کا مزید پڑھیں

ذکا اشرف

ذکا اشرف کی سابق کپتان راشد لطیف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی سابق کپتان راشد لطیف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی ہے۔ راشد لطیف نے بات کرتے ہوئے ذکا اشرف سے ملاقات کی مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

پی سی بی نے ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کر دیا۔ پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ذکاء اشرف مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ٹیم

بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا،ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ مزید پڑھیں

عارف حسن

عارف حسن اولمپک کونسل آف ایشیا کے دوبارہ نائب صدر منتخب ہو گئے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن اولمپک کونسل آف ایشیا کے دوبارہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل کونسل کا اجلاس تھائی لینڈ کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی، ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے مزید پڑھیں

بابر اعظم

ورلڈ کپ میں صرف بھارت نہیں، تمام ٹیموں کیخلاف میچوں پر توجہ ہے، بابر اعظم

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں ہماری توجہ صرف بھارت نہیں بلکہ تمام ٹیموں کے خلاف اچھا کھیلنے پر مرکوز ہے کیونکہ باقی9 ٹیموں کو ہرائیں گے، تو ہی فائنل میں مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

نجم سیٹھی دور میں مبینہ بے ضابطگیںوں سے متعلق تمام ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)وفاقی حکومت کی قائم کردہ پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کا بڑا فیصلہ ، نجم سیٹھی دور میں منیجمنٹ کمیٹی کی مبینہ بے ضابطگیںوں سے متعلق وزارت بین الصوبائی رابطہ کو آڈٹ سے متعلق تمام ریکارڈ فراہم مزید پڑھیں