بیرسٹر سیف

گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر ) مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، وفاق میں چچا اور پنجاب میں بھتیجی نے بیڈ گورننس کے ریکارڈ قائم کیے، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی،میٹنگ میں لوگوں نے دہشتگردوں کو واپس لانے پر تحفظات کا اظہار کیا، مجھے مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

ہمیں اندرونی طور پر کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی اتفاقِ رائے کی اشد ضرورت ہے، ہمیں اندرونی طور پر کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے،سیاست مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

شہباز شریف عمران خان پر تنقید کرتے تھے، اب وہی کام خود کررہے ہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی (نیوز رپورٹر)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ماضی میں شہباز شریف عمران خان کی حکومت پر یہی تنقید کرتے تھے اب وہی کام خود کررہے ہیں، کہتے ہیں آٹا سستا کردیا لیکن گندم کو مہنگا کردیا۔ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشتگردی افغانستان سے ہوئی، فیصل کریم کنڈی

پشاور (نیوز رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشتگردی افغانستان سے ہوئی،خیربختوانخوا سیکورٹی خطرات کیخلاف فرنٹ لائن ہے۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹدیزمیں علاقائی و صوبائی سیکورٹی چیلنجز مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستانی شہریوں کے اسرائیل جانے بارے کوئی معلومات نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )ترجمان دفتر جارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی اسرائیل بارے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستانی شہریوں کے اسرائیل جانے بارے کوئی علم نہیں ہے، کرغز تاجک سرحد کی حد بندی اور مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی سندھ

وزیرِ اعلی سندھ نے کراچی کے مسائل پر پورٹل بنوا لیا، شہرکے مسائل پر غور اور فیصلہ کریں گے

کراچی (نیوز رپورٹر )وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے مسائل پر پورٹل بنوا لیا، مراد علی شاہ شہر کے مسائل پر غور اور فیصلہ کریں گے۔ وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں

عظمی بخاری

تمام صوبوں کے عوام مریم نواز کی کارکردگی کی گواہی دے رہے ہیں، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کے عوام وزیراعلی مریم نواز کی کارکردگی کی گواہی دے رہے ہیں، سندھ کے پی کے لوگ خواہش کا اظہار کررہے ہیں ان کے پاس مریم نواز جیسی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دےدیا

لاہور (نیوز رپورٹر )سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا حافظ حسین احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جے یو آئی کے رہنما ، سابق ممبر قومی اسمبلی و سینیٹر حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں