وزیر اعلی سندھ

ہمارے پاس وفاقی حکومت گرانے کی طاقت ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(نیوز رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کا بھی لوگ کہتے تھے بن رہا ہے، اب یہی صورتحال چولستان کینال پر کی جارہی ہے، ہمارے پاس وفاقی حکومت گرانے کی طاقت ہے۔کراچی کے سینر مزید پڑھیں

خودکش دھماکا

مستونگ،بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل و دیگر قیادت محفوظ

مستونگ(نیوز رپورٹر)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق تلاشی لینے کے دوران مشکوک شخص نے خود کو مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کے سیکرٹری کو دھمکی ملنے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی سخت

ملتان (نیوز رپورٹر)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے پرسنل سیکرٹری کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے پر گیلانی ہاﺅس کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر ایک خاتون کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ چیئرمین سینٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایل او سی پر امن کا بند دروازہ چھ سال بعد کھل گیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )پاکستان اور بھارت کے درمیان ایل او سی پر امن کا بند دروازہ چھ سال بعد کھل گیا۔کمان امن سیتو(امن کا پل) ، جسے فرینڈشپ بریج بھی کہا جاتا ہے، حال ہی میں دو لاشوں کو مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم

صدر، وزیراعظم کا میانمر، تھائی لینڈ میں خوفناک زلزلے میں جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے میانمر، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش میں خوفناک زلزلے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرآصف علی زرداری نے تھائی لینڈ، مزید پڑھیں

اختر مینگل

لانگ مارچ جاری رہے گا چاہے ہمیں ہر قدم پیدل طے کرنا پڑے، کوئٹہ پہنچنے پر دھرنا دیا جائیگا، اختر مینگل

کوئٹہ(نیوز رپورٹر)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)کا لانگ مارچ جاری ہے ۔ سربراہ بی این پی اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے کوئٹہ پہنچنے پر دھرنا دیا جائیگا، کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتے، بلوچ قوم دنیا کو مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیجپر ہیں، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

”را “کے ایجنڈے پر چلنے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جو لوگ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہوں اور بلوچستان کو آزاد کرانا چاہتے ہوں ان کے ساتھ مذاکرات مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے، پی ٹی آئی نے 3 بار اسلام آباد پر حملہ کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے، جس طرح پہلے 3 بار اسلام آباد پر حملہ کیا، اس طرح کا دھاوا اور احتجاج نہیں ہونا چاہیے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

وزیراعظم، ٹیم کی کاوشوں سے مہنگائی کم ترین سطح پر آ گئی، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم کی کاوشوں سے مہنگائی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جنسی جرائم کی روک تھام کے اسپیشل انویسٹی گیسشن یونٹ بنایا جائے گا،مریم نواز مزید پڑھیں