جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مفتی کفایت اللہ بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے

ملاکنڈ (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر اور سینئر رہنما مفتی کفایت اللہ بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے بعد دوران علاج انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل بٹ خیلہ میں پیش مزید پڑھیں

امریکا سے آنے والی خاتون ڈاکٹر کی عمران خان سے جیل میں ملاقات، کتابیں بھی پیش کر دیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے خصوصی طور پر آنے والی ڈاکٹر سندس علی اڈیالہ جیل پہنچیں۔ ڈاکٹر سندس علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 7 سالہ بچی کی قبر سے میت غائب، پولیس نے قبرکشائی کا فیصلہ کرلیا

راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 7 سالہ بچی کی قبر سے میت غائب ہوگئی۔ واقعے کے بعد علاقہ مکین خوف و ہراس کا شکار ہیں اور اعلیٰ حکام سے تحقیقات مزید پڑھیں

سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے ڈیموں اور آبی ذخائر کی فوری تعمیر ناگزیر، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلابی خطرات اور ماحولیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات سے بچانے کے لیے ڈیموں اور چھوٹے آبی ذخائر کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نارووال کے سیلاب زدہ علاقوں کے مزید پڑھیں

کوہاٹ میں 7 دوستوں کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل، 3 ملزمان گرفتار

کوہاٹ: علاقہ ریگی شینوخیل میں 7 دوستوں کے قتل میں ملوث تین سفاک ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ حیران کن طور پر ملزمان مقتولین کے جنازوں میں بھی شریک ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق 17 اگست کی رات مزید پڑھیں

رائیونڈ میں دو بھائیوں کے قتل کا مرکزی مقدمہ؛ پولیس مقابلے میں دونوں ملزمان ہلاک

لاہور: رائیونڈ کے علاقے میں معمولی رقم پر دو سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث اویس اور شہزاد پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ چوہنگ میں سی سی ڈی پولیس نے گرفتار ملزمان سے تفتیش کے دوران ان کے دیگر ساتھیوں مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال، حفاظتی بند ٹوٹ گئے، دیہات زیر آب

پنجاب کے مختلف دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی ہے۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں آنے والے سیلابی ریلے نے حفاظتی بند توڑ ڈالے جس کے مزید پڑھیں

عمران خان کا دوٹوک اعلان: قید، دباؤ یا سودے بازی قبول نہیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اپنی بہنوں سے ملاقات کے دوران واضح پیغام دیا کہ انہیں قیدِ تنہائی، دباؤ یا سودے بازی سے جھکایا نہیں جا سکتا۔ مزید پڑھیں

علیمہ خان کا مؤقف: سلمان اکرم راجا سے کوئی اختلاف نہیں، وہ ہمارے وکیل اور فیملی کا حصہ ہیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے وضاحت کی ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے ساتھ ان کا کوئی اختلاف یا تلخ کلامی نہیں ہوئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

سوات میں زمین اور تکرار کے جھگڑوں پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

سوات: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زمینی تنازع اور معمولی جھگڑوں نے جان لیوا رخ اختیار کرلیا۔ فائرنگ کے دو الگ واقعات میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پہلا واقعہ کالام کے مزید پڑھیں