لاہور(نمائندہ خصوصی )کورونا وائرس نے پنجاب کی جیلوں میں بھی ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب 4 جیلوں میں کورونا کے 89 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،،،قیدیوں کو اسپتالوں قائم آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا کورونا وائرس پنجاب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5683 خبریں موجود ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس سردارعلی خان کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ طارق مسعود یاسین ایڈیشنل کو آئی جی فنانس اینڈ ویلفیئر مزید پڑھیں
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )پولیس اہلکار کی خاتون کوفون پر حراساں کرنے کی آڈیو منظر عام پر آگئی تھانہ سیٹلائٹ ٹائون کاکنسٹیبل خاتون کو دوستی کرنے پر مجبور کرتا رہااہلکار فحش گفتگو کرتے رہے شوہر،ماموں اور بھانجوں پر تشدد کیاخاتون کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گجرات کے نواحی علاقے جلال پورجٹاں کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں موجود دونوں پائیلٹ موقع پر شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق تربیتی مزید پڑھیں
پھالیہ(نمائندہ خصوصی) ایم ایس پھالیہ نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہیں روک لیں۔ ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج حکام سےایم ایس کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایم ایس ٹی ایچ کیو پھالیہ مزید پڑھیں
فیصل آباد (وقاص بیگ سے) فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹائون سے این اے 109 کے کوارڈینیٹر کی جیب کاٹ لی گئی جس سے احساس پروگرام کے پانچ لاکھ روپے چوری ہوگئے۔ پولیس کے مطابق این اے 109 کا کوارڈینیٹر مزید پڑھیں
بہاولپور(نمائندہ خصوصی) لاک ڈاون کے پیش نظر مستحق افراد کو مالی امداد دینے کے لیے بنائے گئے سنٹرز پر رقم کی تقسیم کے دوران فراڈکرنے پر04 ملزمان گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹلہ موسی خان سنٹر مزید پڑھیں
شیخوپورہ(محسن شاد سے) تحصیل شرقپورشریف میں غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا ہے ملزم نے مقتولین کی نعشوں کو بوری میں ڈال کر خود پولیس اسٹیشن میں جا کر گرفتاری بھی دے دی ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعدادچارہزاربہترتک پہنچ گئی ہے۔ان میں 2030 کیسزپنجاب میں ،سندھ میں نوسوچھیاسی ،خیبرپختونخوامیں پانچ سوستائیس ، بلوچستان میں دوسوچھ ،گلگت بلتستان میں دوسوبارہ ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانوے اورآزادکشمیر میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تاریخ اُن کے ہاتھ دوسروں کی جیب سے بھری پڑی ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی جانب سے خود احتسابی سے متعلق دیئے گئے بیان مزید پڑھیں