سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،9 دہشت گرد ہلاک، 2جوان شہید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے خیسورہ اور دوسالی میں انٹیلیجینس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں 9 مزید پڑھیں

اب بچنا ناممکن: ہنجروال پولیس نے ڈرون کیمرے کا استعمال کرکے5 پتنگ باز گرفتار کرلیے

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کےلیے جدید ٹکنالوجی کا استعمال شروع کردیا۔ ڈرون کیمرے کے استعمال سے پتنگ بازوں کی شناخت کرتے ہوئے انہیں فوری ریڈ کرکے گرفتارکیا۔ ایس ایچ او ہنجروال شیخ حماد اختر کا کہنا مزید پڑھیں

سات سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزازارکے علاقے ہجویری ٹائون میں سات سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، پولیس نے  ملزم کو گرفتار کرلیا۔ وقاص نامی ملزم اوکاڑہ کا رہائشی اور ہجویری بلاک میں کرایہ کے گھر مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق،40 کی رپورٹس آنا باقی

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس میں بھی کورونا وائرس کے خطرات بڑھنے لگے،،،،صوبے بھرکے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایڈیشنل آئی جی انعام غنی کے مطابق پنجاب پولیس کے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

بہاولپورجیل میں قیدیوں کیلئےافطاری، شکنجین، پکوڑے، کھجوراورشربت سے تواضع

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپورجیل میں مخیر حضرات کے تعاون سے دوہزار قیدیوں کےلیے خصوصی افطاری کا انتظام کیا گیا۔ افطاری میں قیدیوں کو سپیشل کھانا بھی کھلایا گیا۔ سپرنٹینڈنٹ جیل شہرام خان کی نگرانی میں فریش پکوڑے، شربت اور شکنجین بنائی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان آن لائن آرٹ فیسٹیول کا اعلان کر دیا

لاہور (محمد منصور علی سے) کرونا سے ڈرنا نہیں بچنا ہے، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد کا بڑا اقدام آل پاکستان آن لائن آرٹ فیسٹول کا اعلان کردیا۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد کی ہدایت پر کالج مزید پڑھیں

نوجوان کی سات سالہ بچی سے غیر اخلاقی حرکات، ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور(کرائم رپورٹر) سبزازار کے علاقے ہجویری ٹائون میں نوجوان کی سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کی ویڈی منظر عام پر آگئی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج پر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مزید پڑھیں

لاہور کی عدالت میں تعینات سول جج میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

 لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہورضلع کچہری کے سول جج درجہ اول میاں نعیم سرور کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد سول جج کا کمرہ عدالت سربمہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ضلع کچہری کے سول جج نعیم مزید پڑھیں

کسٹم حکام کی لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی، گولڈ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

 لاہور( کرائم رپورٹر) کسٹمز حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان سے لندن جاتے ہوئےمسافر سے 878 گرام سونا سمگلنگ کرتےہوئے پکڑلیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق مظہر نامی ملزم لاہور سے لندن سونا سمگل کرنے مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آنے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی

ڈیرہ غازی خان(کرائم رپورٹر) ڈیرہ غازی خان کے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں دوائی لینے آنے والی دو بچوں کی ماں کو اجمتاعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں