سردار حسنین بہادر دریشک

پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی،صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک مستعفی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب کابینہ کے اجلاس میں تلخی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئندہ24گھنٹے بہت اہم ہیں، صدرعلوی کو کوئی کامیابی نہیں ملی ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جوعمران خان کوچھوڑے گاوہ اپنے پائوں پر کلہاڑی مارے گا ،وزیرپٹرولیم اوروزیرخارجہ روسی تیل پر آمنے سامنے ہیں ،مفتاع اور اسحاق ڈارایک دوسرے کا پوسٹمارٹم کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

پشاور آرمی پبلک سکول کے طلبہ اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پشاور آرمی پبلک سکول کے طلبہ اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے سانحہ آرمی پبلک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بھارت کو بتانا چاہتا ہوں اسامہ بن لادن تومر چکا ،گجرات کا قصائی زندہ اور بھارت کا وزیراعظم ہے،بلاول بھٹو

نیویارک(نمائندہ خصوصی)پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت کو بتانا چاہتا ہوں کہ اسامہ بن لادن تومر چکا مگرگجرات کا قصائی زندہ ہے اور بھارت کا وزیراعظم بن چکا ہے، امریکہ اور پاکستان کیلئے یہ بالکل ممکن مزید پڑھیں

سینٹ اجلاس

سینٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری تحفظ و فروغ کا ترمیم شدہ بل منظور کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے شدید احتجاج کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری تحفظ و فروغ کا ترمیم شدہ بل منظور کرلیا۔ جمعہ کوچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عطا اللہ تارڑ معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا گیا۔جمعہ کووزیراعظم نے عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا، وفاقی وزیر کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

16دسمبر دہشتگردی کیخلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے،شہبازشریف

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔سانحہ آرمی پبلک سکول کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روزوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن )کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

پٹرولیم قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے’ عمر سرفراز چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت قوم کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عالمی منڈی میں پٹرول 40فیصد سستا ،پاکستان میں عوام کو5فیصد فائدہ بھی نہیں پہنچرہا’ مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول 40فیصد تک سستا ہوچکا ہیجبکہ امپورٹڈ حکومت 5 فیصد فائدہ بھی عوام تک نہیں پہنچا رہی، یہ لوگ تجربے کا پراپیگنڈہ کر مزید پڑھیں