وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیر اعظم سے وزیر خارجہ کی ملاقات ،وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات جس میں وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی گئی ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک دیوالیہ پن کی نہج پرہے، خزانے خالی کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے ‘ مسرت جمشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی)ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے بھرے ہوئے خزانے کو خالی کرکے دیوالیہ کی نہج پر لانے پر ان قومی مجرموں کا احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے سماجی مزید پڑھیں

شیخ رشید

13 جماعتوں کا گلدستہ مرجھا گیا، سارا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا’ شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر تشویشناک حد تک 6ارب ڈالر سے کم ہوگئے ہیں، سارا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

محمد بلیغ الرحمن

اتحادی حکومت ملک میں معاشی استحکام لانے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے’بلیغ الرحمان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کندی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، سیلاب متاثرین کی بحالی مزید پڑھیں

سابق سپیکر اسد قیصر

مجھے عمران خان نے لیڈ کرنے کا کہا تھا، ہم نے سپیکر کے سامنے اپنا موقف رکھا، اسد قیصر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق سپیکر اسد قیصر نے نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان نے لیڈ کرنے کا کہا تھا، ہم نے سپیکر کے سامنے اپنا موقف رکھا، قاسم سوری نے ایک پراسس مکمل کیا تھا، مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ آئیں اور اپنے مطالبات پیش کریں ، فیصل کریم کنڈی

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت میں آنے کے بعد لاہور کا پہلا دورہ ہے ، موجودہ حکومت نے متاثرہ علاقوں میں موجود متاثرین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگر مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

ہمیں پاکستان کو سامنے رکھ فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کو سامنے رکھ فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،استعفے منظور کرنا بہت مشکل کام ہوتا ہے، لاکھوں افراد نے ووٹ دے کر آپ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

عام انتخابات تو دور ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بن رہا،خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات تو دور کی بات ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بنے گا۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،وزیراعظم

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جنیوا میں منعقد پاکستان کانفرنس کے حوالے سے مزید پڑھیں