وزیراعلی پنجاب

شکایت سیل مقامی انتظامیہ کے ساتھ ملکر منصوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف فوری سخت کارروائی کرے’ چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے مشیر و چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل زبیر احمد خان کی ملاقات ہوئی۔ چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل زبیر احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو وزیر اعلیٰ شکایت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

الیکشن قریب سے دیکھ رہے ہیں، قوم انتخابات کی تیاری کرے، شاہ محمود قریشی

ملتان(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن قریب سے دیکھ رہے ہیں، قوم انتخابات کی تیاری کرے،عمران خان کی جدوجہد کامیا ب ہونے والی ہے۔ لٹیرے جلد گھروں کو جائیں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی نے مسلح گروہ کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی نے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کو لازمی قرار دیتے ہوئے مذاکرات کی مخالفت کردی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

طالبان سے مذاکرات تعطل کا شکار اور سیز فائر بھی نہیں،بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ طالبان خیبرپختونخوا میں حملے اور کارروائیاں کرررہے ہیں، سیز فائر سے واپسی کے اعلان کے بعد ان کی کارروائیوں میں شدت آئی ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

احسن اقبال

تاجر نہ مانے تو رات کے اوقات میں بجلی بہت مہنگی کرنا پڑے گی،احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تاجر دکانیں جلد کھولنے اور بند کرنے پر آمادہ نہ ہوئے تو رات کے اوقات میں بجلی بہت مہنگی کرنا پڑے گی۔ ایک بیان میں احسن مزید پڑھیں

ترجمان پی ڈی ایم

پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں نہ لیں وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے،ترجمان پی ڈی ایم

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں وہ دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری 

حکومت کے آخری ہفتے شروع، کارکن الیکشن کی تیاری کریں، عمران مستحکم حکومت بنائیں گے، فواد چوہدری 

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک عام انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کارکنان کو الیکشن کی تیاری کرنے کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

شہر میں سب معصوم، بس میں ہی گناہ گار ہوں’عثمان بزدار

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لگتا ہے میرے علاوہ اس شہر میں سب معصوم ہیں، بس گہنگار میں ہی ہوں۔ احتساب عدالت میں پیشی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بھگوڑوں کا خاندان پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتا ہے، آج تک اس وطن سے مخلص نہیں ہوسکا’مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بھگوڑوں کا یہ خاندان پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتا ہے، لیکن آج تک اس وطن سے مخلص نہیں ہوسکا۔ انہوں نے سماجی رابطوں مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ذاتی مفادات کیلئے بننے والے حکمران اتحاد کا شیرازہ بکھرنے والا ہے’ اسلم اقبال

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ترقی کرتی ہوئی معیشت کا پہیہ روک کر نا اہلوں کو ملک پر مسلط کر کے ظلم کیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی مزید پڑھیں