وزیراعظم شہباز شریف

الیکشن سے نہ پہلے بھاگے تھے نہ اب بھاگ رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن سے نہ پہلے بھاگے تھے نہ اب بھاگ رہے ہیں عوامی خدمت کے ذریعے ہی (ن )لیگ پہلے بھی اقتدار میں آئی مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد چوہدری

ملک ساٹھ فیصد انتخابات کی طرف جارہا ہے، دس پندرہ دنوں میں وفاقی حکومت سے جان چھوٹ جائیگی ،فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دو اسمبلیاں ٹوٹ گئیں۔ دس پندرہ دنوں میں وفاقی حکومت سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دو اسمبلیوں کے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحق ڈار

یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،وزیر خزانہ کی تصدیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یو اے ای کی جانب سے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

شوکت ترین

پاکستان میں پیسہ آ نہیں جارہا ہے،شوکت ترین

لاہور(نمائندہ خصوصی )رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیسہ نہیں آ رہا بلکہ جارہا ہے، 79فیصد سرمایہ کار کا کہنا ہے کہ پاکستان غلط سمت کی طرف جارہا ہے،موجودہ حکومت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے 7حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 7حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے تاخیر سے جمع کرائے گئے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

عمران خان کے صحت یاب ہوتے ہی سڑکوں پر نکلیں گے، مسرت چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جیسے ہی سابق وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہوں گے ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے، اس کی گرفتاری ہونی چاہیے، رانا ثنا اللہ

لندن(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے، عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کی جماعت اسلامی کو انتخابی نتائج پر خدشات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو انتخابی نتائج پر خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں