پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کا شیڈول جاری کر دیا ۔تحریک انصاف کے جاری شیڈول کے مطابق 22 فروری سے یکم مارچ تک روزانہ 200 کارکنان رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دیں گے، کارکنوں کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ملک دیوالیہ ہوچکا، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔ سیالکوٹ میں نجی کالج میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈیڑھ سال مزید پڑھیں

وزیراعظم

ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

انقرہ (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں مزید پڑھیں

خاقان عباسی

نیب بڑا کرپٹ ادارہ ، اسے ختم کیے بغیر حکومت نہیں چلے گی،خاقان عباسی

کراچی(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب ملک کا سب سے کرپٹ ادارہ ہے، اسے ختم کیے بغیر حکومت نہیں چل سکتی، (ن)لیگ سے کوئی معاملات نہیں، نواز مزید پڑھیں

وزیراعظم

پولیس آفس حملہ،وزیراعظم کا جام شہادت نوش کرنیوالوں کوشہداپیکج دینے کااعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کو شہدا پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کراچی پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ہماری بہادر پولیس کو نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ

حکمران جعلی مقدمے کروا کے ہمیں خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں’چودھری پرویز الٰہی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریفوں نے جھوٹے پرچوں کی سیاست نہیں چھوڑی ، ہمارے خلاف جعلی مقدمے کروا کے خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں۔سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سے سابق مزید پڑھیں

رانا مشہود

قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اکٹھے ہونے ہیں ‘ رانا مشہود

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ آئین میں لکھا ہے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات اکٹھے ہونے ہیں اور قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے کے مزید پڑھیں