وزیراعظم

انتخابات سے بھاگے نہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے کیساتھ چلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی الیکشن سے بھاگ نہیں سکتی ورنہ اس کا وجود ختم ہو جائے گا، ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کے ساتھ چلیں گے، ایک سیاسی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ہم چاہتے ہیں عدلیہ مدد کرے، درمیانی راستہ نکالا جائے،شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد ہائی کورٹ بھی گئے، لاہور ہائی کورٹ بھی آئے ہوئے ہیں، ہم چاہتے ہیں عدلیہ مدد مزید پڑھیں

عمران خان

میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، کارکن سمجھتے ہیں مجھ پرسواتی،گل کی طرح تشددکریں گے، گرفتار کرنے آنے والے گولیاں نہیں چلاتے، باہر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کارکن رل رہے، عمران بنکر میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن سڑکوں پر رل رہے ہیں،عمران خان بنکر میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے، توہین عدالت کا مجرم پولیس مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، گرفتاری مشکل نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی ہے کہ خدانخواستہ جانی نقصان نہ ہو ورنہ گرفتاری مشکل کام نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان کی جان کو نقصان ہوا توحکمرانوں کو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی،شیخ رشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو نقصان ہوا تو حکمرانوں کو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رانا ثنااللہ کا ورانٹ گرفتاری پڑا ہےاس پرشورکیوں نہیں؟ ، فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کا ورانٹ گرفتاری پڑا ہےاس پرشورکیوں نہیں؟ عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ فوری ختم کیے جائیں، ہم اپنے قائد کو رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم

نفرت آمیز ریوں کے خاتمے کےلئے پاکستان عالمی برادری کے ساتھ ہے،وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عقیدے کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف ہر قسم کی نفرت اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسلامو فوبیا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

سی پیک مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے، وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو

اقوام متحدہ  (نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک -چین اقتصادی راہداری مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے، چین کے دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو سے عالمی برادری کو فائدہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں