دفتر خارجہ

بھارت کا وزیر خارجہ کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا شرارت ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا شرارت اور انتہائی غیرذمہ دارانہ عمل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے مزید پڑھیں

عمران خان

حکمران انتخابات کا راستہ روکنے کیلئے حکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہے ہیں’ عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کینیڈاکی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک بران نے زمان پارک میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان میں سیاسی صورتحال اورمعاشی پالیسوں کے حوالہ سے گفتگوکی گئی۔عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

' جمشید اقبال چیمہ

حکمران 400 ارب ڈالر کی معیشت والے ملک کو5 ارب ڈالر کیلئے گروی رکھ رہے ہیں’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولہ 23کروڑ آبادی اور ایٹمی صلاحیت کے حامل ملک سے کھلواڑ کر رہا ہے، پاکستان مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کی کال پر عوام نے باہر نکل کر باور کرا دیا کسی آئین شکنی کو قبول نہیں کیا جائیگا ‘ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر ملک بھر میں عوام نے چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکل کر باور کرا دیا ہے کہ کسی مزید پڑھیں

عمران خان

اگلے ہفتے سے 14مئی تک مسلسل جلسے ،14مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر آئینگے’ عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگلے ہفتے سے 14مئی تک مسلسل جلسے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر آئیں گے ، آئین کے مطابق مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پاکستان بحران سے باہر نکل آیا ،اب محفوظ ہاتھوں میں ہے ،’رانا تنویر حسین

لاہور (نمائندہ خصوٰصی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بحران سے باہر نکل آیا اور اب محفوظ ہاتھوں میں ہے ، آئندہ دنوں میں بہتری نظر آئے گی ، ایک سیاسی رہنما آزادی مانگتا ہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

ہماری حکومت نوجوانوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

سکھر(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اپنے سندھ انڈوومنٹ فنڈ اسکالرشپ پروگرام کے ذریعے ہر سال 200 طلباء کو سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے مدد فراہم کرتی ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم

پی ٹی آئی کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی شرکت کو متنازعہ بنانے کی کوششیں تکلیف دہ ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی شرکت کو متنازعہ بنانے کی کوششیں تکلیف دہ ہیں ،اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہونی چاہیے، جب مزید پڑھیں

حلیم عاد ل شیخ

سندھ میں جتنی بھی کرپشن ہوئی ہے بغیر فنانس ڈپارٹمنٹ کے ممکن نہیں،حلیم عاد ل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام محکموں کے وزرا سے کارکردگی رپورٹ طلب کی ہے ، اس کے پیچھے اصل حقیقت کچھ مزید پڑھیں