اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کو سیاسی اختلاف کا جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیاجاسکتا لہٰذا ان واقعات کی ذمہ داری عمران خان کو لینا پڑے گی۔ ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6038 خبریں موجود ہیں
کراچی(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے رواں ماہ سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ بہت کچھ ہونیوالا ہے، مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ رواں ماہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع نے کہاکہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے متعلق مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی لبادہ اوڑھے دہشتگرد آئین کے ساتھ کھڑے ہونے اور سیاست میں مداخلت سے مزید پڑھیں
لاہو ر(نمائندہ خصوصی) نگران پنجاب حکومت نے جناح ہائوس سمیت عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت کر لی۔ ذرائع کے مطابق شرپسندوں میں دانش منیر سکنہ لاہور، سعود سکنہ لاہور، عدنان اشرف سکنہ مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا،لاہورسمیت بڑے شہروں میں احتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، عمران نیازی کو دھاندلی اور جھرلو سے وزیراعظم بنایا گیا تھا اورلانے والوں کا مقصد سب کو مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے معزز سپریم کورٹ ان نہیں رہی بلکہ بندیال کورٹ بن چکی ہے، ایک شرپسند، مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پرامن تحریک اس وقت بدترین ریاستی دہشتگردی کی شکار ہے، عمران خان پر قاتلانہ حملے کے تینوں ملزم آزاد ہیں اور اپنی گردنیں بچانے مزید پڑھیں