کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 2 سے 5 جولائی کے دوران کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں شدید بارشوں کا امکان ہے، اور ان بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ مزید پڑھیں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی آموں کی مقبولیت کوئی معمولی بات نہیں۔ اس پھل کی شہرت صرف ذائقے اور خوشبو تک محدود نہیں بلکہ یہ اب ایک جذباتی، ثقافتی اور معاشی پہچان بن چکا ہے۔ چونسا، سندھڑی، انور رٹول اور مزید پڑھیں

خاموش فریاد سن لی گئی: سیف سٹی کی بروقت کارروائی سے گونگی لڑکی تشدد سے بچا لی گئی

خانیوال میں ایک ایسی خاموش پکار سنائی دی، جو زبان سے نہیں بلکہ اشاروں سے تھی۔ قوتِ گویائی سے محروم ایک لڑکی کو اُس کے گھر والوں نے کمرے میں بند کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا، لیکن قسمت مزید پڑھیں

سانحہ سوات: جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی، لواحقین کے لیے 15 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان

سوات: خیبر پختونخوا کے چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ نے مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں پیش آنے والے المناک واقعے کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ریسکیو آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے میڈیا مزید پڑھیں

سوات میں سیلابی ریلے سے تباہی: 18 افراد لاپتہ، 8 کی لاشیں مل گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

سوات کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد دریائے سوات میں طغیانی سے کم از کم 18 افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ان میں سے آٹھ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی مزید پڑھیں

فوج کا دوٹوک اعلان: سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہمیں ملوث نہ کریں — ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح انداز میں کہا ہے کہ فوج کا سیاسی جماعتوں سے کوئی رابطہ، دلچسپی یا شمولیت نہیں ہے۔ انہوں نے عوام اور سیاسی قیادت سے اپیل کی کہ فوج کو مزید پڑھیں

فیصل آباد کا بدنام زمانہ شاہ گینگ انجام کو پہنچا، پولیس مقابلے میں گینگ کے 4 سگے بھائی ہلاک

فیصل آباد کے علاقے میں پولیس اور بدنام شاہ گینگ کے درمیان خونی مقابلے کے دوران گینگ کے سرغنہ گلفام شاہ سمیت اس کے 4 سگے بھائی مارے گئے۔ سی سی ڈی فیصل آباد کے ترجمان کے مطابق ان چاروں مزید پڑھیں

"عمران خان کو مائنس کرنا ممکن نہیں، وہ صرف رول آف لاء مانگ رہا ہے” — جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ ایک نظریہ بن چکے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی مزید پڑھیں

بھارتی جنگی عزائم بے نقاب، اسرائیلی طرز پر حملے کی تیاری؟

بھارت کی جانب سے دفاعی سازوسامان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور جدید اسلحہ کی بھاری خریداری نے خطے کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق بھارت اسرائیل کی طرز پر جارحانہ مزید پڑھیں

بجٹ خوشخبری: کھاد اور زرعی ادویات پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا — وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی شعبے سے جڑے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ مالی بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ اُن کے مطابق یہ مزید پڑھیں