مریم نواز

مریم نواز کل آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کل(پیر) کو آزاد کشمیر ( باغ )میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ مسلم لیگ(ن) کی مقامی تنظیم کی جانب سے جلسے کے لئے تیاریوںکوحتمی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

پیپلزپارٹی ڈائیلاگ اور جمہوری تسلسل پر یقین رکھتی ہے،راجہ پرویز اشرف

سرگودھا(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی وسابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ قوم میں پائی جانے والی بے یقینی اور نوجوانوں کی ناراضگی ہے. پیپلزپارٹی ڈائیلاگ اور جمہوری تسلسل پر یقین رکھتی ہے مزید پڑھیں

شیخ رشید

20دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگا،کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے’ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس پلس فارمولا بھی ناکام ہوگا بلکہ اس سے مزید عدم استحکام پھیلے گا ،20دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ، ستمبرستمگرہوگااورکوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے،تاحیات نااہل مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم سے انادولو گروپ کے وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو

انقرہ (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف انقرہ میں انادولو گروپ کے وفد نے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ وفد میں کوکاکولا کے سی ای او کریم یاحی، اتیلا یرلیکایا چیف اسٹریٹجی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پاکستان کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن بی نہیں ہے،مفتاح اسماعیل

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے، امید ہے آئی ایم ایف تھوڑی سی لچک دکھائے گا اور مان جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ملک میں مردم شماری کا عمل متنازع ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں مردم شماری کا عمل متنازع ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مردم شماری کی تصدیق کا عمل خفیہ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

جلد نئی بسوں کیساتھ ٹیکسی سروس بھی شروع کرنے جا رہے ہیں، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات و ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لئے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عمران نیازی قوم کو مسٹر کلین ہونے کا دھوکہ دیتے رہے ، سب کچہ چٹھہ کھل چکا ، 60ارب روپے کا حساب دینا پڑیگا ‘حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی قوم کو مسٹر کلین ہونے کا دھوکہ دیتے رہے ، اب سب کچہ چٹھہ کھل چکا ، مزید پڑھیں

عرفان قادر

ہم خیال ججز کے فیصلوں کے تسلسل سے ریاستی اداروں میں مداخلت کا پیٹرن نظر آرہا ہے ، عرفان قادر

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا کہ عدلیہ میں ہم خیال ججز کے فیصلوں کے تسلسل سے ریاستی اداروں میں مداخلت کا پیٹرن نظر آرہا ہے کہ جیسے وہ کسی مخصوص سیاسی دھڑے کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے مزید پڑھیں