وزیر اعظم

تاپی منصوبہ خطے میں ترقی وخوشحالی کا باعث بنے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں توانائی بحران ایک اہم چیلنج ہے ، پاکستان میں بھی توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے ، امیدہے تاپی منصوبہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

عوام کے ردعمل سے خوف زدہ حکومت کچھ سننے کیلئے تیار نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 20جون تک اہم فیصلے ہوجائیں گے کہ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، عوام کے ردعمل سے خوف زدہ حکومت کچھ سننے کیلئے تیار مزید پڑھیں

عطا تارڑ

جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو میں سلام پیش کرتا ہوں، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو میں سلام پیش کرتا ہوں، فواد چوہدری اور علی زیدی غداری کا لیبل اپنے اوپر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کا کم از کم تنخواہ 40ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ دنیا میں سہولت جبکہ ہمارے ہاں مصیبت، خوف اور مایوسی لاتی ہے، کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے کی جائے، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمنار مزید پڑھیں

ترین گروپ

جہانگیر ترین کل اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے اور وہ کل جمعرات کو اپنی نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا نااہلی کے باعث پارٹی کا پیٹرن مزید پڑھیں

رضا ربانی

اٹھارہویں ترمیم طویل سیاسی جدوجہد کے سفر سے گزری،پاکستان کے بنیادی اصول میں وفاق اور صوبائی خودمختاری شامل تھی،رضا ربانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہاہے کہ اٹھارہویں ترمیم طویل سیاسی جدوجہد کے سفر سے گزری،پاکستان کے بنیادی اصول میں وفاق اور صوبائی خودمختاری شامل تھی، پاکستان کو سیکورٹی اسٹیٹ میں بدل دیا گیا، معاشی ترجیحات مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کاخیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

امریکی ملٹری ایڈ رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ہے ،وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ ،امریکی ملٹری ایڈ رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ہے ، افواج پاکستان کی قیادت اور شہدا کے خلاف بیرون ملک غلیظ پروپیگنڈا کیا جا مزید پڑھیں