سینیٹراعظم نذیر تارڑ

پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت اچھی روایت نہیں ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کے اختیارات میں بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، یہ اداروں کو مضبوط نہیں کمزور کرتی ہے۔ ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ نے دنیانیوز مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا کورونا سے شہید ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ملک بھر کے ڈاکٹرز اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اقلیتوں کا بہت اہم کردار ہے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اقلیتوں کا پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن و اتحاد کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن کے حوالے سے ایک پیغام میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

اسلامی تعلیمات ہمیں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور برابری کا درس دیتی ہیں: صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات ہمیں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور تمام لوگوں کے درمیان برابری کا درس دیتی ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقلیتوں کے دن مزید پڑھیں

شہباز شریف

نگران وزیراعظم کا تقرر: شہباز شریف اور راجہ ریاض کی آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوئی، ملاقات مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت، آج فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت ہوئی تاہم حتمی نام پر اتفاق نہ ہوسکا جسے کے بعد اب کل دوبارہ مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاتے جاتے حکومت نے پاکستان کا برا حال کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ادارہ نورالحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

فریال تالپور

عوام کی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہماری اصل کامیابی ہے، فریال تالپور

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و لیڈیز ونگ سندھ کی صدر فریال تالپور سے پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 95 کے صدر و چیئرمین اورنگی ٹاون جمیل ضیاڈائری نے ملاقات کی، جمیل ضیا ڈائری کو اورنگی ٹاون کی مزید پڑھیں

استحکام پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااعلان کردیا گیا۔سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے سی ای سی کے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی 38رکنی سی ای سی میں جہانگیر مزید پڑھیں

صدر مملکت

تیزی سے ترقی کرتی دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے’ عارف علوی

لاہور( نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر ناممکن ہے، مزید پڑھیں