محسن نقوی

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ کیا اور مراکہ کے قریب پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا وزیر اعلی محسن نقوی نے ارتھ ورک کا معائنہ کیا اور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دیدیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے۔چیف مزید پڑھیں

مدد علی سندھی

قومی خوشحالی نوجوانوں کو تمام ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے میں مضمر ہے، مدد علی سندھی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے کہا ہے کہ قومی خوشحالی نوجوانوں کو تمام ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے میں مضمر ہے،ملک میں ہنرمندی کی تعلیم کے فروغ میں نیشنل سکلز مزید پڑھیں

شیخ رشید

صدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سیاسی ہلچل پیدا کر دی’ شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور

کراچی(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے تمام سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے مزید پڑھیں

بریگیڈیئر(ر)حارث نواز

کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی، نگراں وزیر داخلہ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر(ر)حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیئر(ر) حارث نواز نے کہا کہ گھروں سے شاپنگ کے لیے جانے والی مزید پڑھیں

5 لاکھ

چیئرلفٹ واقعہ میں رضاکارانہ حصہ لینے والے مقامی ماہرین کے لیے 5 لاکھ انعام کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بٹگرام میں چیئرلفٹ واقعہ میں رضاکارانہ طور پر حصہ لینے والے مقامی ماہرین کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا امیر مقام نے ریسکیو آپریشن میں بڑھ چڑھ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوص)ملک میں آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا آغاز کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بڑی سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے لیے دعوت نامے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللّٰہ

محسوس ہو رہا ہے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کی طرف جانے کیلئے متحد ہو کر تحریک چلانی پڑے گی ‘ حافظ حمد اللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ اگر انتخابات کے انعقاد میں تاخیر ہوئی تو یہ خاموش ڈکٹیٹر شپ ہو گی ، اللہ نہ کرے ایسا ہو لیکن محسوس ہو رہا ہے مزید پڑھیں

میر علی مردان خان ڈومکی

دہشتگردی کی کارروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہو سکتے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے پاک فوج کے 6 جوانوں مزید پڑھیں