شہباز شریف

مشرقی پڑوسی نہیں چاہتا کہ پاکستان اور بلوچستان ترقی کریں، شہباز شریف

گوادر (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن نہیں چا ہتا کہ بلوچستان اور پاکستا ن ترقی کریں ،مشرقی پڑوسی ہر نئے دن سازش کرتا رہتا ہے ۔ گوادر میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں وزیر مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بلاول بھٹو وزیر اعظم بنیں گے تو پورے ملک میں گھر دینگے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کے لئے ہاؤسنگ سکیم دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے، بلاول بھٹو وزیر اعظم بنیں گے تو پورے ملک میں گھر مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

سندھ اسمبلی میں پراجیکٹ آ مل کر کھاتے ہیں تکمیل تک پہنچ گیا،خرم شیر زمان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر تبصرہ کردیا۔ کراچی سے جاری بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں پراجیکٹ آ مل مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کیپٹن محمد سرور شہید کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید کے یومِ شہادت پر انہیں ان کی جرات و بہادری پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے اس بہادر سپوت نے دشمن کے کشمیر مزید پڑھیں

نور عالم خان

منشیات فروشی پر سزائے موت کا خاتمہ، اب گلی گلی آئس اور ہیروئن بِکے گی. نور عالم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی منشیات فروشوں کی سزائے موت ختم کرنے کی قانونی سازی انتہائی افسوس ناک ہے، آئس اور ہیروئن بیچنے والوں کو پھانسی ہونی چاہیے اگر مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

حکومت ساتھ دے تو عافیہ صدیقی کچھ دنوں میں پاکستان آجائے، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ حکومت ساتھ دے تو عافیہ صدیقی کچھ دنوں میں پاکستان آ جائیں گی۔ سینیٹ اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اظہار خیال مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

قرآنِ کریم کی بے حرمتی،بلاول کا سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو مزید پڑھیں

صدر مملکت

انتخابی اصلاحات بل وفاقی حکومت نے منظوری کے بعد صدر مملکت کو بھجوا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انتخابی اصلاحات بل مشترکہ اجلاس سے منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے صدر مملکت کودستخط کیلئے بھجوا دیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات بل سے متعلق صدر کو پیغام دیا ہے کہ مشترکہ مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان کی ڈنمارک میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر قرآن کی بے حرمتی کی سخت مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ پاکستان ڈنمارک میں ہمارے سفارتخانے کے باہر قرآن کی بے حرمتی کی سختی سے مذمت کرتا ہے ، پاکستان نے قرآن کی بے حرمتی کے واقعہ پر مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، مستقبل میں بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا۔ جمعرات مزید پڑھیں