شہباز شریف

وزیراعظم کی پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں، حکومت کے ساتھ ساتھ عملے ،شہریوں کو بھی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت ہے۔ سروسز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ چند مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون ِ شہادت ( ترمیمی) بل اور نشہ آورمواد کے کنٹرول ترمیمی بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون ِ شہادت ( ترمیمی) بل اور نشہ آورمواد کے کنٹرول ترمیمی بل کی منظوری دے دی ۔صدر مملکت نے قانون ِ شہادت ( ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دی ،بل کا مزید پڑھیں

احسن اقبال

ایویلیوشن ایپ حکومت کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کریگی، فیصلہ سازی میں بھی مدد ملے گی ، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایویلیوشن ایپ حکومت کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کرے گی، یہ ایپ شفافیت کیلئے ایک ڈیش بورڈ کے ذریعے ہم مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

توشہ خانہ کے تحائف لیے گئے اور فروخت کیے گئے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے تحائف لیے گئے اور فروخت کیے گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللّٰہ تارڑ نے کہا کہ ایک نامی گرامی مجرم جس پر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

وزیراعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں گزشتہ 15 ماہ میں اسلام آباد پولیس کی استعداد کار میں اضافہ کیا گیا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اعلیٰ سطحی غیر ملکی دورے کے حفاظتی اقدامات پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور اسلام آباد پولیس کو شاباش دی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

سپریم کورٹ اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرا سکی تو 25 کروڑ عوام مایوسی کی دلدل میں کوئی بھی رخ اختیار کر سکتی ہے

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آخری 10دن کی مہنگائی اورمارچ کرنے والی حکومت سے کون غیر ملکی سرمایہ کاری کے معاہدے کرے گا، پٹرول بم سے بڑابم بجلی کے بل کے ساتھ عوام کو مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو زیادتیاں نواز شریف اور ن لیگ کے ساتھ ہوئیں ان کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں طلال چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹراعظم نذیر تارڑ

اتحادی حکومت کا عام انتخابات میں تاخیر یا عبوری سیٹ اپ کو طول دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ،وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹراعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کا عام انتخابات میں تاخیر یا عبوری سیٹ اپ کو طول دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، حکومت اگلے انتخابات شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں