مریم نواز

سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری، مریم نواز کا دورہ رواں ماہ متوقع

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری ، سندھ کی متعدداہم شخصیات مسلم لیگ ن میں شمولیت کےلیےتیارہیں ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا رواں ماہ دورہ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی اجلاس، عسکری قیادت شریک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، عسکری مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

قومی ترانے پر کھڑے ہونے کیساتھ عمل بھی ضروری ہے، کامران ٹیسوری

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ قومی ترانے پر کھڑے ہونے کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے، ہمیں ایک قوم بننا ہے ایک دوسرے کی مدد کرنی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان نیوی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی آر اے کے انتخابات کیلئے قائم الیکشن کمیٹی کے ممبران اور پی آر مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر، مرض لوٹ کر نہیں آیا

لندن(نمائندہ خصوصی)شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر آگیا جس میں تصدیق ہوئی ہے کہ مرض لوٹ کر نہیں آیا۔ لندن میں شہباز شریف کے طبی معائنے کے بعد کینسر اسپیشلسٹ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔سابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملبہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے، عوام کی کسی کو پرواہ نہیں’شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا ملبہ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی پر اور پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) پر ڈال رہی ہے. ان نااہلوں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے ڈالر کی قیمت گرنے کا کریڈٹ سپہ سالار کو دے دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے ڈالر کی قیمت گرنے کا کریڈٹ سپہ سالار کو دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف نے مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈالرکی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

غریب طبقے کی فلاح و بہود کیلئے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا غریب طبقے کی فلاح و بہبود کیلئے بوہرہ کمیونٹی کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے شہزادہ حسین برہان الدین کی سربراہی میں بوہرہ کمیونٹی کے وفد مزید پڑھیں

عامر میر

وزارت اطلاعات و نشریات نے الیکٹرانک، پرنٹ و ڈیجیٹل میڈیا کو جاری اشتہارات کی مد میں ادائیگیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارت اطلاعات و نشریات نے الیکٹرانک، پرنٹ و ڈیجیٹل میڈیا کو جاری اشتہارات کی مد میں ادائیگیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق کسان پیکیج، یوتھ پروگرام، بی آئی ایس پی، قومی دنوں، غیر مزید پڑھیں