نگران وزیراعظم

ہمیں 8 افراد کو ریسکیو کر نے والے اپنے ہیروز پر فخر ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، 8 افراد کو ریسکیو کر کے انہوں نے بہادری کا ایک نیاباب رقم کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ بٹگرام مزید پڑھیں

ملاقات

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کی ناظم الامور کی ملاقات

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کی ناظم الامور پانگ چنکسو نے یہاں ملاقات کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

ہمارا کوئی سیاسی دوست اور سیاسی دشمن نہیں، وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی سیاسی دوست اور سیاسی دشمن نہیں، کسی بھی سیاسی جماعت کو اپنے خیالات پیش کرنے کی آزادی حاصل ہے، تنقید اْن کا جمہوری مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ہم حکومتی نظام کار میں بڑی تبدیلی نہیں لاسکتے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگرا ن وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم حکومتی نظام کار میں بڑی تبدیلی نہیں لاسکتے، معمول کی پالیسیوں پر عمل پیرا رہیں گے، ہماری بنیادی ذمہ داری انتخابات کیلئے بھر پور معاونت فراہم کرنا مزید پڑھیں

گوہر اعجاز

عالمی تجارتی رابطوں کو مستحکم کرنے کے لیے بزنس پارکس کا پلان ہے، نگران وزیر تجارت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر برائے تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کے عالمی تجارتی رابطوں کو مستحکم کرنے کے لیے بڑے شہروں میں بزنس پارکس قائم کرنے کا پلان ہے،ملک کی برآمدات میں اضافے مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

نگران وزیر اعظم کا دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہا ر کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

حافظ نعیم

پیپلزپارٹی کے15 سال کی حکومت کیوائٹ پیپرکی بجائے بلیک پیپرلائیں گئے، حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم پیپلزپارٹی کے پندرہ سال کی حکومت کا وائٹ پیپرکی بجائے بلیک پیپر لائیں گئے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال خراب مزید پڑھیں

صمصام بخاری

صمصام بخاری کا استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صمصام بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں اس مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

کسی کو اجازت نہیں کہ دفاعی اداروں کیخلاف ایسی زبان بولے جو ایمان اور علی وزیر نے استعمال کی، نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو اجازت نہیں کہ ایسی زبان بولے جو ایمان مزاری اور علی وزیر نے استعمال کی۔ ایک بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

بم دھماکہ

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی جانیں بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں