سردار لطیف کھوسہ

پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کر دی ۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے شو کاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر سردار لطیف کھوسہ مزید پڑھیں

شجاعت ، زرداری

ملک محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا’ شجاعت ، زرداری ملاقات کی اندورونی کہانی

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ وسابق صدر آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

مسائل کے حل کے لئے کسی کے پاس بھی جانے کو تیار ہوں،کامران خان ٹیسوری

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی دعوت پر ادارہ نور حق کا دورہ کیا حافظ نعیم الرحمان اور جماعت اسلامی کے دیگر عہدیداران نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ ملاقات مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چترال حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثاسے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداکو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعے کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے 6 مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، مرتضیٰ سولنگی

کراچی (نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، نگران حکومت انتخابات کے لئے ماحول سازگار بنائے گی، میڈیا انتخابات کے دوران الیکشن کے مزید پڑھیں

شاہد اشرف تارڑ

ریلوے کا آمدن بڑھانے کیلئے کراچی تا پیری فریٹ کوریڈو ر بنانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نگران وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے ریلوے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کر کے اجلاس کی صدارت کی ۔ اس موقع پر ریلوے افسران کی جانب سے وزیر ریلوے کو کراچی تا پپری فریٹ کورریڈور منصوبے پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پر گفتگو

نیویارک(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں، جلیل عباسی جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر اپنے روسی ہم منصب سرگئی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے، پرویز الہی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے کہا ہے کہ جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

نواز شریف کو سازش کے ذریعے ہٹا کر تجربات کیے گئے ، ترقی کرتا ملک ڈبو دیا ‘ رانا تنویر حسین

نارنگ منڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ 2017ء میں نواز شریف کو سازش کے تحت اقتدار سے الگ کیا گیا اور ملک ایک اناڑی کے حوالے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف نے جسٹس عائشہ کیخلاف کردار کشی پر مبنی الزامات مسترد کر دئیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں تعینات پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کے حوالے سے نامناسب دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی مزید پڑھیں