وزیراعظم شہباز شریف

وزیرا عظم کا عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدہ کا خیر مقدم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیرا عظم شہباز شریف نے عالمی بینک کی جانب سے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا ٹیم اور میڈیا سے گفتگو

راولپںڈی“13 جنوری 2024 کو تحریک انصاف کو عملاً ختم کرنے کی نیت سے انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز عیسیٰ آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا ہے جبکہ تحریک انصاف اور عمران خان اپنے نظریے کے مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

22 دن گزرنے کے باجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے، عرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 22 دن گزرنے کے باجود پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری طور پر نہیں دیے تو اس میں ہمارا قصور نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی سے جیل میں بیک ڈور رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ایسے لوگ ملنے آتے ہیں جن کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں ، مگر بانی کلیئر ہیں وہ سمجھوتا نہیں کریں گے۔ بیرسٹر مزید پڑھیں

عمران خان

کوئی ڈیل نہیں، صرف مذاکرات ہونے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دو ٹوک کہا کہ کوئی ڈیل نہیں صرف مذاکرات ہوں گے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معیشت کو تباہ کن نقصان پہنچایا گیا، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ دور (پی ٹی آئی دورِ حکومت) میں معیشت کو تباہ کن نقصان پہنچایا گیا، فتنہ الخوارج کے خلاف دن رات آپریشنز جاری ہیں، بیش بہا قربانیوں سے یہ فتنہ ہمیشہ مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

ایسا تاثر دینا کہ ٹرمپ آئے گا تو کچھ ہوگا غلط ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ایسا تاثر دینا کہ ٹرمپ آئے گا تو کچھ ہوگا غلط ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

یہ مذاق رات ہیں، مذاکرات نہیں، پی ٹی آئی والوں کی نیتوں پر 100 فیصد شک ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری اوقات نہیں کہ مذاکرات ناکام یا کامیاب بناﺅں، مجھے پی ٹی آئی والوں کی نیتوں پر 100 فیصد شک ہے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی مزید پڑھیں

اسد عمر

میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں، اسد عمر

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔ سیکیورٹی فورسز نے ٹانک مزید پڑھیں