خواجہ آصف

آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیزکی تاریخ کا روشن باب ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیز کی تاریخ کا روشن باب ہے۔ جس بہادری کے ساتھ ہماری افواج نے ملک کا دفاع کیا یہ عظمت قیامت تک قائم رہے گی۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کی معرکہ حق کا جشن بھرپور طریقے سے منانے کی ہدایات

کراچی (نیوز ڈیسک )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے،آج دنیا پاکستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھتی ہے جو امن کا خواہاں مزید پڑھیں

مولانا ادریس

چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق،دو گن مین زخمی

چارسدہ (نیوز ڈیسک)چارسدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین اور سابق ایم پی اے شیخ الحدیث مولانا ادریس جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اتمانزئی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے مولانا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا گریجویٹس کیلئے ماہانہ 60 ہزار وظیفے کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ویٹرنری گریجویٹس کیلئے ماہانہ 60 ہزار وظیفے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک ہزار ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام سے تباہ کن سیلاب پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس(سابقہ ٹوئٹر ) پر لکھا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ایرانی بحری جہاز کی واپسی یقینی طور پر اعتماد سازی کیلئے ایک اہم اقدام ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ امریکی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی مال بردار بحری جہاز ایم وی توسکا کے 22 رکنی مزید پڑھیں

صدرِ مملکت

صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی سفارش پر پی آئی اے کارپوریشن (کنورژن، ریپیل) ، آرڈیننس، 2026 کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس پی آئی اے کے چند اثاثوں کی منتقلی کے عمل مزید پڑھیں

عازمین

حج پروازیں جاری، 32454 سرکاری ،4789پرائیویٹ عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین حج کا سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔حکام کے مطابق 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے،4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی مزید پڑھیں