عمران خان

عمران خان کی خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)بانی پی ٹی آئی نے احتساب کمیٹی کو خیبر پختون خوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق بانء پی ٹی آئی نے احتساب کمیٹی کو مئی تک مزید پڑھیں

وزیراعظم

مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام پھر حاصل کرے گا، وزیراعظم

تاشقند(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، ازبکستان کے ترقیاتی ماڈل سے مستفید ہوں گے، انتھک محنت سے پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گا۔ تاشقند میں مزید پڑھیں

عمران خان

محسن نقوی کو جس عہدے پر بٹھایا گیا اس نے بیڑہ غر ق کیا، عمران خان کرکٹ ٹیم کی ہار پر پھٹ پڑے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عہدوں پر مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

وزیرِاعظم باکو سے دوروزہ دورے پر ازبکستان کے شہر تاشقند پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف آذر بائیجان کا دو روزہ دورہ ختم کرکے باکو سے ازبکستان کے شہر تاشقند پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزیایوف کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز نے کہا کہ مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضرور نبھائے گی، ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی بلوچستان

بلوچستان کو گندی سیاست سے دور رکھیں، وزیرِ اعلی بلوچستان

نصیرآباد(نیوز رپورٹر)وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست بہت اہم ہے، بلوچستان کو گندی سیاست سے دور رکھیں۔ نصیر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

پی ٹی آ ئی نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی

حیدر آباد(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی۔ تفصیل کے مطابق محمود اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قادر مگسی اور ایاز لطیف پلیجو سے ملاقاتوں میں سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشتگردی عالمی مسئلہ، مشترکہ اقدامات سے ہی اس پر قابو پایا جا سکتا ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے، مشترکہ اقدامات سے ہی اس ناسور پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

گورنر فیصل کریم کنڈی کی ترجیحات صرف اپنے آقاﺅں کو خوش کرنا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر)مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کی ترجیحات صرف اپنے آقاﺅں کو خوش کرنا ہے۔ فیصل کریم کنڈی کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

وفاقی اور پنجاب حکومت نے ملک کو برباد کر کے رکھ دیا، عمر ایوب

سرگودھا (نیوز رپورٹر )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے ملک کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا، تمام مسائل کا واحد حل تازہ انتخابات ہیں۔ سرگودھا میں میڈیا سے مزید پڑھیں