راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو نیشنل ایجنڈا پر آنے کی دعوت دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5692 خبریں موجود ہیں
لاہور ( نیوز ڈیسک)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پانچ فروری کو ملک بھر میں بھرپور طریقے سے یوم یکجہتی کشمیر منانے اور مہنگی بجلی اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف احتجاجی تحریک کے نئے روڑ میپ دینے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور18سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگرد عناصر بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں،ملک دشمن مزید پڑھیں
لاہور (نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن،خوش اورخوشحال کاشتکارکے تحت کسان کارڈ،ایگر ی میکانزیشن،انٹرن شپ کے بعد ایک اورمیگا پراجیکٹ شروع کردیا گیاہےـ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ہےـ وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں
ملا کنڈ (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی کے لانگ مارچ میں یہ فرق ہوگا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار اگر لانگ مارچ کے مزید پڑھیں
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گفتگو کے دوران وزیراعظم نے پاکستان اور بیلاروس مزید پڑھیں
سرگودھا (نیوز رپورٹر)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آزادی اظہار رائے پر قدغن لگا رہی ہے، پیکا ایکٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ سرگودھا میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں
راولپنڈی(نیوز رپورٹر ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے زیر اہتمام نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا ۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو بھی اس موقع پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر )عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے کہا کہ القادر ٹرسٹ بڑا بلیک اینڈ وائٹ کیس ہے، بانی پی ٹی آئی کوعوام کو جواب دینا پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا مزید پڑھیں
کراچی(نیوز رپورٹر)ترجمان بلاول بھٹوزرداری بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا کہ ایم کیوایم رہنماﺅں کی پیپلزپارٹی مخالف پریس کانفرنس جھوٹ کے پلندہ کے سوا کچھ نہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم رہنماﺅں کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ مزید پڑھیں