کابل (انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان سے سویت افواج کے انخلا کوکل (15فروری) کو 36 برس مکمل ہوگئے ، طالبان حکومت نے اس دن کو قومی افتخار کا دن قرار دیدیا، عام تعطیل ہوگی۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
غزہ،بیروت (انٹرنیشنل نیوز )اسرائیل نے غزہ اور بیروت میں جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فضائی حملے کردئیے۔ اسرائیل کی جانب سے بیروت میں حزب اللہ کے ہتھیاروں کو نشانہ بنائے جانے کا دعوی سامنے آیا ہے۔دوسری جانب مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماﺅں نے مختلف عالمی اور دوطرفہ مسائل پر بات چیت کی۔ ملاقات میں ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاﺅس کے سامنے ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے میں سکھ کمیونٹی کے ارکان بڑی تعداد میں شریک مزید پڑھیں
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی فوج نے اپنے ریزرو فوجیوں کو غزہ میں از سر نو جنگ شروع کرنے کے ارادے کے پیش نظر پھر طلب کر لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل جس کے قائدین شروع سے ہی غزہ مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے مطابق وہ اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کے ساتھ پہلی ملاقات سعودی عرب میں کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شامی عبوری وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اس اعلان کا اعادہ کیا ہے کہ بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد یکم مارچ کو شام میں نئی اور عبوری حکومت مکمل کر لی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں
انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک ) ترکیہ میں حزب اختلاف کی فیوچر پارٹی” کے سربراہ سابق ترک وزیر اعظم اور وزیر خارجہ احمد داد اوگلو نے ایک متنازعہ بیان دے کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں
انقرہ(انٹرنیشنل نیوز) ترک صدر رجیب طیب اردوان نے کہاہے کہ غزہ کیلوگوں کو ان کی زمین سے نکالنے کا اختیار کسی کو نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر رجیب طیب اردوان نے کہا کہ غزہ پر قبضے کے امریکی مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارے میں دوران پرواز صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں