پوپ فرانسس

عیسائیوں کی مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت بگڑ گئی ، آکسیجن دی جارہی ہے

ویٹی کن سٹی (انٹرنیشنل نیوز )کیتھولک عیسائیوں کی مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت بدستور تشویش ناک ہے اور انہیں آکسیجن دی جارہی ہے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں

صدر ولادیمیر زیلنسکی

نیٹو میں شامل کریں تو عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں، یوکرین کے صدرکی پیشکش

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یو کرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پیشکش کی ہے کہ اگر کیف کو نیٹو فوجی اتحاد میں شامل کیا جاتا ہے تو وہ یوکرین کے صدر کا عہدہ چھوڑنے کے لیے تیار ہیں، تاہم امریکی صدر مزید پڑھیں

سعودی شوری

سعودی شوری کونسل کے سپیکر کی قاہرہ میں سعودی وفد کی قیادت

قاہرہ(نیوز رپورٹر)شوری کونسل کے سپیکر شیخ عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آلِ الشیخ نے عرب پارلیمنٹ اور عرب کونسلز اور پارلیمنٹ کے صدور کی ساتویں کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی قیادت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

حماس

قیدیوں کی رہائی میں اسرائیلی تاخیر معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے،حماس

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز رپورٹر)حماس نے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں اسرائیل کی جانب سے تاخیر کو غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیرملکی مزید پڑھیں

ٹرمپ

یوکرین کو دی گئی امداد کی منی بیک گارنٹی چاہتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز رپورٹر )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم یورپی اتحادی یوکرین کو تین سالہ جنگ میں اب تک دی گئی امریکی امداد کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ اربوں ڈالر کی رقم واپس لینا چاہتا ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

دو ریاستی حل کو مکمل نافذ کرنے پر زور دیتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض (نیوز رپورٹر )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے نتیجے میں بنیادی ڈھانچے کی تباہی ہوئی اور ساری برادری کی نقل مکانی ہوئی۔ اس وقت تعمیر نو کی اہمیت مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کے ماہانہ صارفین کی تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ گئی

ریاض (نیوز رپورٹر )سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کے جنرل مینیجر عبداللہ الحمادی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں سنیپ چیٹ ایپلی کیشن کے صارفین کی تعداد ہر ماہ 25 ملین فعال صارفین سے تجاوز کر گئی ہے۔ مزید پڑھیں