عراقی وزیراعظم

دینار کی قدر میں مسلسل کمی، عراقی وزیراعظم نے گورنر سینٹرل بینک کو برطرف کردیا

بغداد(انٹرنیشنل نیوز)عراق کے وزیراعظم نے سینٹرل بینک کے گورنر کو عہدے سے برطرف کرکے سابق گورنر علی محسن العلق کو گورنر تعینات کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے گورنر سینٹرل بینک مصطفی غالب مخیف کو پچھلے مہینے طلب مزید پڑھیں

ترکیہ

سویڈن نیٹو کی رکنیت کیلئے ہماری حمایت کی توقع نہ رکھے ،ترک صدر

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز )ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ سویڈن کو نیٹو کی رکنیت کے حصول کیلئے ہماری حمایت کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سٹاک ہوم میں ہونے والے احتجاج کے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں پاکستان میں بجلی کے مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے برسا میں نوجوانوں سے خطاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ خدا مزید پڑھیں

یورپی یونین

عدالتی حکم کے بغیر پاسداران انقلاب کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے، یورپی یونین کا موقف

برسلز (انٹرنیشنل نیوز)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کو عدالتی حکم سے پہلے دہشتگرد تنظیم قرار نہیں دیا جاسکتا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق پارلیمان کا کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب ایران مزید پڑھیں

راہول گاندھی

جب صحیح لڑکی مل جائے گی میں شادی کر لوں گا،راہول گاندھی

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ جب صحیح لڑکی مل جائے گی میں شادی کر لوں گا،کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران بتا دیا کہ وہ شادی کب مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام میں رواں سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل نیوز) بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈکے نومنتخب وزیر اعظم کرس ہپکنز بدھ کو حلف اٹھائیں گے

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ کے نومنتخب وزیر اعظم کرس ہپکنز بدھ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جبکہ سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا کہ وہ برن آئوٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جمعرات کو ملک کی رہنما کی مزید پڑھیں

سائبیریا

سائبیریا میں شدید سردی پارہ منفی67 ڈگری تک گرگیا،نظام زندگی مفلوج

ماسکو(نیوز ڈیسک)سائبیریا میں شدید سردی کے باعث پارہ منفی 67 تک گرگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ساتھ ہی شدید سرد ہوائوں کے باعث پانی کے بلبلے بھی اسنو مزید پڑھیں

بم حملہ

صومالیہ میں سرکاری عمارت پربم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

موغادیشو(نیوز ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سرکاری عمارت پر بم حملہ سے 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بم حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے جبکہ حملہ ایک عسکری گروہ کی جانب سے کیا گیا۔ پولیس کے مطابق الشباب مزید پڑھیں