صدر زیلنسکی

ہم نے واقعی بخموت کھو دیا،یوکرائنی صدر زیلنسکی کا اعتراف

کیف(انٹرنیشنل نیوز)روس کے نیم فوجی جنگجو گروپ ویگنر کے سربراہ یوفگینی پریگوژن نے یوکرین کے شہر بخموت پرمکمل کنٹرول کا دعوی کیا تھا۔ روسی صدر پوٹین نے اس حوالے سے ویگنر اور روسی افواج کو مبارکباد بھی دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

صدر زیلنسکی

یوکرینی صدر زیلنسکی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

ٹوکیو(انٹرنیشنل نیوز )یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی دنیا کی امیر ترین معیشتوں کے جی سیون سربراہی اجلاس میں خصوصی شرکت کیلئے جاپان کے شہر ہیروشیما پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی جاپان میں جاری جی سیون کے رکن ممالک کے مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی قیادت سوڈانیوں کا خون خرابہ روکنے کی کوشش کررہی ہے،وزیرخارجہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈانی فوج اورمنحرف ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے اعلان کے موقع پر کہا ہے کہ مملکت کی قیادت برادر سوڈانی عوام مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

انسداد وبا کے نام پر علیحدگی کی کوشش کا کوئی راستہ نہیں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ۲۲ مئی کو منعقدہ پریس کانفرنس میں وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ ۷۶ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی نے کانفرنس کے ایجنڈے میں “تائیوان کی بطور مبصر شرکت ” کی تجویز کو شامل کرنے سے مزید پڑھیں

بشار الاسد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بشار الاسد کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شام کے صدر بشار الاسد کی عرب لیگ میں واپسی کا خیر مقدم کیا کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی کے لیے بھی تیار ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

جدہ اعلامیہ میں مشترکہ عرب اقدام کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے، سعودی عرب

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ جدہ سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں عرب ممالک کے مشترکہ اقدام کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں 32ویں عرب سربراہی مزید پڑھیں

ایف 16 طیاروں

بائیڈن نے یوکرینی پائلٹس کو ایف 16 طیاروں کی تربیت کی منظوری دیدی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایف سولہ لڑاکا طیاروں پر یوکرین کے پائلٹوں کو تربیت دینے کے لیے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ مشترکہ کوششوں کی حمایت کرنے پر اتفاق مزید پڑھیں

ہوٹل میں آتشزدگی

مکہ،ہوٹل میں آتشزدگی سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد8ہوگئی

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی کے دوران 8پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ میں پاکستانی سفارتکارنے بتایاکہ ہم نے واقعہ میں 8اموات اور زخمی پاکستانیوں کی رپورٹ کی مزید پڑھیں

صدرابراہیم رئیسی

ایران نے سعودی عرب کوکبھی دشمن نہیں سمجھا، صدرابراہیم رئیسی

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھا اور اسرائیل تمام مسلم ممالک کا مشترکہ دشمن ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدرابراہیم رئیسی نے کہاکہ ہم مزید پڑھیں