سلطنت عمان

اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار عمان کے سلطان اتوار کو مصر کا دورہ کریں گے

قاہرہ(نیوز ڈیسک )سنہ 2020 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر، دو روزہ دورے پر اگلے اتوار کو مصر جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں فریقین دونوں مزید پڑھیں

روس

روس کا یوکرین کے پیٹریاٹ سسٹم کے 5 لانچر تباہ کرنے کا دعوی

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کنجال میزائل نے 16 مئی کو کیف میں امریکی "پیٹریاٹ” ایئر ڈیفنس سسٹم کے 5 لانچرز اور ریڈار یونٹ کو نشانہ بنایا، جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ مزید پڑھیں

امریکا

انتخابات میں جو بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتظار کے ساتھ وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی مزید پڑھیں

سعودی عرب

سوڈان میں دونوں فریقوں سے بات چیت پر زور دے رہیں ، فیصل بن فرحان

ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے سوڈان کے تنازع کے لیے دونوں فریقوں کی طرف سے کیے جانے والے معاہدے جدہ اعلامیہ کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا معاہدے کو مزید پڑھیں

مذہبی آزادی

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ مزید پڑھیں

شاہ چارلس

شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کی تیاریاں

لندن(انٹرنیشنل نیوز)شاہ چارلس سوم اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ بن سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نے اپنی رپورٹ میں لارڈ پولاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شاہ چارلس سوم کے دورہ اسرائیل کیلئے تیاریاں مزید پڑھیں

روس

ترکیہ میں کوئی بھی صدرمنتخب ہو،دوطرفہ تعلقات جاری رہنے اورگہرے ہونے چاہئیں، روس

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)روسی صدارتی محل کریملن نے اس توقع کااظہارکیا ہے کہ روس اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعاون جاری رہے گا، گہرا اور وسیع ہوگا،اس بات سے قطع نظرکہ صدارتی انتخابات میں کون فاتح ٹھہرتا ہے۔ غیرلکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

حج سیزن

حج سیزن میں غیرملکیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ جانے سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں