ہوائی

امریکا، ہوائی میں آگ سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی ریاست ہوائی میں آگ سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ریاست ہوائی کا بدترین قدرتی سانحہ ہے، گورنر کے مطابق جلے ہوئے گھروں میں اب بھی کئی افراد کی لاشیں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

ایران پر عائد تمام امریکی پابندیاں برقرار رہیں گی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک ایران پر عائد تمام پابندیوں پر عمل درآمد جاری رکھے گا اور ایران کو پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت پابندیوں سے کوئی مزید پڑھیں

چین جاپان

چین اور جاپان کے تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد حاصل ہوئے ہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حال ہی میں چین جاپان امن اور دوستی کے معاہدے کے طے پانے کی 45 ویں سالگرہ کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا پینتالیس سال قبل مزید پڑھیں

شمالی کوریا

شمالی کوریا جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ نے انتباہ کے باوجود جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے سال 2023 میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری مزید پڑھیں

مفتی اعظم

قوموں میں نفرتیں مٹانے کے لیے مکہ کانفرنس امن کا پیغام ہے، مفتی اعظم

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر علما کونسل کے چیئرمین اور قائمہ کمیٹی برائے سائنسی تحقیق کے چیئرمین شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے عالمی اسلامی کانفرنس (رابطہ و مزید پڑھیں

عرب پارلیمنٹ

فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے، عرب پارلیمنٹ

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)عرب پارلیمنٹ نے آسٹریلیا کے فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ اور اسرائیلی بستیوں کو ناجائز ماننے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے م طابق اس کا اظہار آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے آسٹریلوی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان نے مکہ میں علما اور مفتیان کانفرنس کی منظوری دے دی

ریاض(انٹرنیشنل نیوز )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مذہبی امور، افتا، مشائخ اور ان کے درمیان روابط کے عنوان سے اسلامی کانفرنس کے انعقاد کی منظوری دی ہے۔ یہ کانفرنس مکہ مکرمہ میں 26 تا 27 مزید پڑھیں

جان کربی

سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات کیلئے کسی فریم ورک پر اتفاق نہیں ہوا: امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی پر بات چیت جاری ہے لیکن ابھی کسی فریم ورک پر اتفاق نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی مزید پڑھیں

نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

نئی دلی(انٹرنیشنل نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ بھارتی پارلیمنٹ میں حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے موقع پر جب وزیراعظم نریندر مودی نے خطاب شروع کیا تو اپوزیشن ارکان مزید پڑھیں

ہوائی

امریکا : ہوائی کےجنگلات میں آتشزدگی ، ہلاکتیں 53 ہوگئیں

ہوائی (انٹرنیشنل نیوز ) امریکی سیاحوں کے مرکز ہوائی شہر میں تیزی سے پھیلنے والی جنگل کی آگ سے کم از کم 53 افراد ہلاک ہوگئے، امدادی کارکنان سب سے زیادہ متاثرہ جزیرے ماوئی سے مزید لوگوں کو نکالنے کے مزید پڑھیں