برکس تعاون کا طریقہ کار رکن ممالک کی ترقی کو فروغ دیتا ہے، افریقی نیشنل کانگریس

وکٹوریہ(نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں جنوبی افریقہ کی افریقی نیشنل کانگریس کے جنرل سیکرٹری، فکلی مبلولا نے کہا ہے کہ برکس تعاون کا طریقہ کار بہت اہم ہے اور اس نے رکن ممالک کی ترقی مزید پڑھیں

یوکرائنی صدر

یوکرائنی صدر ایف سولہ کے کاک پٹ میں سوار ہو گئے

کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے صدر زیلنسکی ڈنمارک کے سکریڈ اسٹرپ ایئر بیس پر ایک ایف سولہ لڑاکا طیارے کے کاک پٹ میں چڑھ گئے۔ ان کے ساتھ ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن بھی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈینش وزیر مزید پڑھیں

مودی

مودی کے دور حکومت میں بھارت اسلاموفوبیا کا گڑھ بن گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز ) ہندو توا نظریات کے حامی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں ہندوستان اسلامو فوبیا کا گڑھ بن چکا ہے جہاں بھارتی مسلمان شدید سماجی تفریق، معاشی ابتری اور سیاسی تنہائی کا شکار ہیں مزید پڑھیں

ملاقات

میں نے شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ نتیجہ خیز اور مفید بات چیت کی،ایرانی وزیرخارجہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے مملکت اور ایران مزید پڑھیں

انتہاپسندی

بھارت میں آزادی سے اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار چرچ کو انتہاپسندی کا نشانہ بنایا گیا، امریکا

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی ادارہ مذہبی آزادی نے کہاہے کہ بھارت میں آزادی سے اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار سے زائد چرچ اور دیگر عبادت گاہیں انتہاپسندوں کا نشانہ بن چکی ہیں۔ ادارہ مذہبی آزادی کے مطابق 6 دسمبر 1992 مزید پڑھیں

ایف سولہ

امریکہ نے یوکرین کو ایف سولہ طیارے بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ نے پائلٹوں کی تربیت مکمل ہونے کے بعد ڈنمارک اور ہالینڈ سے ایف سولہ لڑاکا طیارے یوکرین بھیجنے پر رضامندی ظاہر کی ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے انکشاف کیا-یوکرین نے روسی فضائی برتری مزید پڑھیں

ایف 16طیارے

امریکا نے روس سے لڑنے کیلئے یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے روسی جارحیت کے خلاف دفاع کیلئے یوکرین کو ایف 16طیارے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے کہاکہ امریکا نے یوکرین کو اپنے دفاع کیلئے جنگی طیارے ایف 16کی منظوری مزید پڑھیں

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر آلود خط بھیجنے والی خاتون کو 22 سال قید کی سزا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ستمبر 2020 میں صدارت کے عہدے پر فائز ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی آمیزخط بھیجنے والی خاتون کو 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق 56 سالہ مزید پڑھیں

پیوٹن

ایران کی برکس میں شمولیت، پیوٹن کا ابراہیم رئیسی سے رابطہ

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پانچ ممالک کی تنظیم برکس میں ایران کی ممکنہ شمولیت پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماوں نے دو طرفہ مزید پڑھیں