مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل پر حملوں کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع Yoav Gallant کو احمق قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں مزید پڑھیں
تل ابیب(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی کو پھیلنے سے روکنے کے لیے خطے کے ممالک سے تعاون جاری ہے۔ حماس غزہ کی پٹی کے فلسطینیوں کے مفاد کے لئے ہرگز کام نہیں مزید پڑھیں
انقرہ(نمائندہ خصوصی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے اپنے اماراتی ہم منصب سے مزید پڑھیں
برلن(نمائندہ خصوصی)جرمن چانسلر اولاف شولز کی جانب سے ملک بھر میں حماس کی سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے پارلیمنٹ میں دیے گئے بیان میں کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)اسرائیل کی حکومت نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کر کے بجلی، پانی، خوراک اور ایندھن کی فراہمی بند کر دی ہے جس کے بعد اب اسپتالوں کے مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ،تل ابیب(نمائندہ خصوصی)حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی جب کہ غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1354 تک پہنچ گئی اور 6 ہزار سے زائد افراد زخمی مزید پڑھیں
ابوظہبی (انٹرنیشنل نیوز)متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوں کے لیے 20 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہاہے کہ ہمیں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے یکساں طور پر منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق باراک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں
مقبوضہ غزہ(انٹرنیشنل نیوز)سربراہ حماس سیاسی ونگ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے کہ جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہانیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں کی قیمت مزید پڑھیں