اسرائیل کے خلاف آپریشن

حماس کا پانچ ہزار میزائل داغ کر اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے عسکری بازو عز الدین القسام کے کمانڈر محمد الضیف ابو خالد نے اسرائیل کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القسام کی طرفسے جاری کردہ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، بچے سمیت 51 افراد ہلاک

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس نے یوکرین کے شمالی گاں پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچے سمیت 51 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے وزیر داخلہ نے کہا کہ روس نے یہ حملہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم نیپال

چین کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے، وزیر اعظم نیپال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیپال کے وزیر اعظم پرچنڈا نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر نا ان کے لئے اعزاز تھا ۔ وزیر اعظم پرچنڈا نے کہا کہ بیجنگ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بی آر آئی پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے مضبوط تعاون فراہم کرتا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے متعدد عہدیداروں نے کہا ہے کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو نے ترقی پذیر ممالک کی ترقی میں مدد کی ہے اور اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے مزید پڑھیں

چین

جوہری آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج جاپان کا نجی معاملہ نہیں ہے، چین

ٹو کیو(نمائندہ خصوصی) ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی دوسری کھیپ کو سمندر میں چھوڑنے کے حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے نشاندہی کی کہ جاپان عالمی برادری کی مزید پڑھیں

چینی صدر

امر یکہ کی چینی کاروباری اداروں پر پابندیاں غنڈہ گردی ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے ایکسپورٹ کنٹرول کی "اینٹیٹی لسٹ” میں کچھ چینی اداروں کو شامل کرنے کے بارے میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہےکہ امریکہ مزید پڑھیں

بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا مقروض طلبا کیلئے 9 ارب ڈالر کے ریلیف پیکیج کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے مقروض طلبا کیلئے 9 ارب ڈالر کا ریلیف پیکیج دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ نے ایک لاکھ پچیس ہزار طلبا کو مالی ریلیف دینے مزید پڑھیں

دہشت گردانہ

انقرہ میں بم دھماکہ کرنے والے شام سے آئے تھے، ترک وزیر خارجہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز)ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے دعوی کیا ہے کہ گذشتہ اتوار کو انقرہ میں وزارت داخلہ کے ہیڈ کواٹرز پر حملے میں ملوث افراد شام سے آئے تھے۔ عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عراق مزید پڑھیں

نیپا وائرس

سعودی وزارت صحت نے نیپا وائرس سے بچا کا ضابطہ کار جاری کردیا

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزارت صحت نے مملکت کے اسپتالوں اور مراکز صحت میں نیپا وائرس سے بچنے کے لیے ضابطہ کار جاری کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایاکہ نیپا وائرس کے مریضوں کے علاج کا مزید پڑھیں

امیرِ قطر کا خط

دو ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تناظر میں سعودی ولی عہد کے نام امیرِ قطر کا خط

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد کا دو برادر ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے حوالے سے ایک تحریری پیغام موصول ہوا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیغام نائب مزید پڑھیں