اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی حملوں میں تیزی حماس پر دبائو ڈالنے کے لیے ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (نیوز رپورٹر)اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ فوج غزہ میں فضائی، زمینی اور سمندری حملے تیز کر رہی ہے تاکہ حماس پر بقیہ قیدیوں کی رہائی کے لیے دبائو ڈالا جائے اور یہ کہ وہ مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای

امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے،آیت اللہ خامنہ ای

تہران(نیوز رپورٹر) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

شام

شام کے شہر حلب میں 30 لاکھ کیپٹاگون گولیوں کی کھیپ پکڑی گئی

دمشق(نیوز رپورٹر)شامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حلب میں کیپٹاگون گولیوں کے ایک ڈیلر کو گرفتار کرکے منشیات کی بڑی مقدار پر مشتمل ایک ذخیرے کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ شام کی خبر رساں ایجنسی کی طرف مزید پڑھیں

امریکہ

غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع ہونے اور ہلاکتوں کی ذمہ دار حماس ہے،امریکہ

واشنگٹن (شوبز رپورٹر)امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایاہے کہ غزہ کی پٹی میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہونے والی ہلاکتوں کی ذمہ دار حماس ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے لیے مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

ٹرمپ کا جوہری مذاکرات کیلئے خط درحقیقت دھمکی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (انٹرنیشنل نیوز )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھیجے گئے حالیہ خط میں جوہری مذاکرات کا مطالبہ کیا گیا ہے، وہ درحقیقت ایک دھمکی ہے اور تہران جلد مزید پڑھیں

پرتشدد احتجاج

اسرائیل میں پرتشدد احتجاج، نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

یروشلم(انٹرنیشنل نیوز ) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، جہاں پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کرتے ہوئے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق مظاہرے تیسرے دن میں داخل مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بندکرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دئیے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر تعلیم کوحکم دیا ہے کہ محکمہ کوبند کرنے کا عمل شروع مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر کا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان

پیرس(انٹرنیشنل نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا۔ایمانوئل میکرون نے ایکس پر لکھا شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، سعودی عرب کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

میئر استنبول

میئر استنبول اکرم امام کی گرفتار ی کیخلاف احتجاج، عوام سٹرکوں پر نکل آئے

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کے حریف اور استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کی صدارتی امیدوار بننے سے چند دن قبل گرفتار ی کیخلاف ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہوگیا ہے اور عوام سٹرکوں پر مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین نے بھی روس سے 30 روز کیلئے عارضی اور محدود جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک)یوکرین نے بھی روس سے 30 روز کیلئے عارضی اور محدود جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے بھی روس سے 30روز کیلئے عارضی اورمحدود جنگ بندی پر مزید پڑھیں