اسرائیلی مظالم کے خلاف 50 ممالک کے افراد کا ’غزہ گلوبل مارچ‘، رفح بارڈر کی جانب پیش قدمی

دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی محاصرے کے خلاف ’’گلوبل مارچ ٹو غزہ‘‘ کا آغاز کر دیا ہے، جس میں 50 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے رضاکار شریک ہیں۔ اس مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتی خفیہ نیٹ ورک کا انکشاف، ’’ہندو امریکن فاؤنڈیشن‘‘ بی جے پی کی زبان بن گئی

امریکا میں بھارتی اثر و رسوخ کے لیے کام کرنے والے خفیہ نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا گیا، جس میں ’’ہندو امریکن فاؤنڈیشن‘‘ کے مودی سرکار سے گہرے روابط سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، امریکی شہر فریمانٹ مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں ہنگامے شدت اختیار کر گئے، ٹرمپ کا گورنر کی گرفتاری کا مطالبہ، نیشنل گارڈ متحرک

لاس اینجلس میں امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا زور کم ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈ کو تعینات کر دیا ہے، جس سے امن مزید پڑھیں

ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت؟ امریکا کا حیران کن سفارتی یوٹرن!

واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن حکومت ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک نئی عبوری تجویز پر غور کر رہی ہے، جس میں ایران کو مخصوص اور کم سطح پر یورینیم کی افزودگی کی مشروط اجازت دی مزید پڑھیں

ممتا بینرجی کا مودی سرکار پر وار: چائے والے سے چوکیدار اور اب سندور بیچنے والے تک!

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی خود کو پہلے چائے والا کہتے تھے، پھر چوکیدار بنے اور اب "سندور بیچنے” لگے ہیں۔ مزید پڑھیں

فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے: صدر میکرون کا عندیہ

جکارتا: فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک مشروط طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے، اور اس اقدام کو انہوں نے فرانس کی اخلاقی ذمہ داری قرار دیا۔ یہ مزید پڑھیں

افغان طالبان کا سخت انتباہ: "فتنۂ خوارج” کو جہاد کے نام پر فساد سے باز رہنے کا حکم!

افغان طالبان کے معروف کمانڈر سعیداللہ سعید نے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب میں نہ صرف شریعت کی روشنی میں اہم نکات اٹھائے بلکہ "فتنۂ خوارج” کو براہِ راست تنبیہ بھی جاری کر دی۔ اپنے خطاب میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ایران میں اعلیٰ سطحی دورہ، آیت اللّٰہ خامنہ ای سے ملاقات میں پاک-ایران تعلقات پر تبادلہ خیال

تہران میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن، اور امتِ مسلمہ کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایران مزید پڑھیں