سنکیانگ، چین: شمال مغربی چین کے معروف سیاحتی مقام "شیاتا ویلی” میں ایک معلق پل اچانک ٹوٹ کر گر گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 24 شدید زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2364 خبریں موجود ہیں
تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول حاصل کرنے کے ایک متنازع منصوبے کو سیاسی و سیکیورٹی کابینہ سے منظوری دلوادی ہے۔ یہ پیش رفت وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیان کے بعد سامنے آئی ہے، جس مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے آئندہ ہفتے ایک براہِ راست ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کو پرامن طریقے سے حل کیا جا سکے۔ ٹرمپ نے واضح مزید پڑھیں
قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے سیاحت کو مزید آسان بنا دیا ہے، اب پاکستانی سیاح قطر پہنچنے پر 30 دن کا مفت ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نئی سہولت کے تحت پاکستانیوں کو پیشگی ویزا کی ضرورت نہیں مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان زرعی مصنوعات کی دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے مخصوص زرعی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
نئی دہلی میں راجیہ سبھا کے مون سون اجلاس کے دوران سینئر اداکارہ اور سماج وادی پارٹی کی رکن، جیا بچن نے "آپریشن سندور” کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔ ان کے خطاب نے ایوان میں ایک جذباتی فضا پیدا مزید پڑھیں
واشنگٹن: دنیا کی سب سے بڑی معیشت کہلانے والا ملک امریکا اب اپنے شہریوں سے قومی قرض اتارنے کے لیے مالی مدد مانگ رہا ہے۔ امریکی حکومت نے سرکاری ویب سائٹ Pay.gov پر ایک سیکشن قائم کیا ہے جہاں شہری مزید پڑھیں
اوٹاوا: مشرقِ وسطیٰ میں جاری انسانی بحران کے تناظر میں کینیڈا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے سنجیدہ غور و خوض میں مصروف ہے، جس سے عالمی سفارتی منظرنامے میں ایک بڑی تبدیلی کے آثار نظر آ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک ہندو مذہبی تہوار کے لیے سفر کرنے والے یاتریوں کی بس سلنڈر سے لدے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ہولناک دھماکا ہوا اور بس مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آگئی۔ مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غزہ میں حماس کے خلاف جاری آپریشن کو جلد از جلد مکمل کرے، چاہے اس دوران انسانی المیے جنم لیں یا بین الاقوامی دباؤ بڑھے۔ امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں