امریکی صدر

دیوالیہ ہونا کوئی آپشن نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ شدید ہونے لگا تاہم جو بائیڈن نے اس امکان کو یکسر مسترد کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے دیوالیہ ہونے کے خطرات شدید تر ہونے لگے، چند ماہ کے دوران کئی امریکی مزید پڑھیں

حج سیزن

”لوگوں کو اجازت دیں” کے عنوان سے سعودی عرب کی حج سیزن کی میڈیا مہم بھی شروع

ریاض ( انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج سیزن 1444 ہجری کے لیے ”لوگوں کو اجازت دیں”کے عنوان سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے پندرہ اکائونٹس کے ذریعے میڈیا شناخت کا آغاز کردیا۔ رب العزت کی طرف مزید پڑھیں

ایران

ایران نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے سیکیورٹی اہلکاروں کے مبینہ قتل کے ملزمان کی سزائے موت پر سوئس وزارت خارجہ کے مذمتی بیان پر سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

موسمیاتی سانحات کے باعث دنیا بھر میں 50 سال میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے،اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)موسمیاتی شدت میں اضافے کے باعث 1970 سے 2021 کے دوران لگ بھگ 12 ہزار سانحات میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے(ڈبلیو ایم او)کی جانب سے بتائی گئی۔ مزید پڑھیں

سربراہ اقوام متحدہ

سیکیورٹی کونسل میں اصلاحات کرنے کا وقت آگیا ہے، سربراہ اقوام متحدہ

ہیروشیما( انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ سلامتی کونسل اور بریٹن ووڈز میں آج کی دنیا کی حقیقتوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات کیے جائیں۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

سوڈانی فوج

جنگ بندی معاہدے میں سیاسی مسائل شامل نہیں ہیں، سوڈانی فوج

خرطوم (انٹرنیشنل نیوز )سوڈان میں سات روزہ جنگ بندی کی الٹی گنتی شروع ہونے والی ہے۔ اس حوالے سے سوڈانی فوج نے بتایا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے ساتھ معاہدہ تکنیکی اور فوجی پہلوں تک محدود ہے اور اس مزید پڑھیں

صدر زیلنسکی

ہم نے واقعی بخموت کھو دیا،یوکرائنی صدر زیلنسکی کا اعتراف

کیف(انٹرنیشنل نیوز)روس کے نیم فوجی جنگجو گروپ ویگنر کے سربراہ یوفگینی پریگوژن نے یوکرین کے شہر بخموت پرمکمل کنٹرول کا دعوی کیا تھا۔ روسی صدر پوٹین نے اس حوالے سے ویگنر اور روسی افواج کو مبارکباد بھی دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

صدر زیلنسکی

یوکرینی صدر زیلنسکی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

ٹوکیو(انٹرنیشنل نیوز )یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی دنیا کی امیر ترین معیشتوں کے جی سیون سربراہی اجلاس میں خصوصی شرکت کیلئے جاپان کے شہر ہیروشیما پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی جاپان میں جاری جی سیون کے رکن ممالک کے مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی قیادت سوڈانیوں کا خون خرابہ روکنے کی کوشش کررہی ہے،وزیرخارجہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈانی فوج اورمنحرف ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے اعلان کے موقع پر کہا ہے کہ مملکت کی قیادت برادر سوڈانی عوام مزید پڑھیں