بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)لاطینی امریکی خطے میں چین کے ساتھ ” بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کچھ دن قبل ارجنٹائن کے وزیر اقتصادیات سرجیو ماسا نے چین کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

اوپیک معاہدے

سعودی عرب کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایشیا میں مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم نے نیٹو میں اپنا سیکریٹری جنرل لانے کیلئے لابنگ شروع کر دی

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے اپنے وزیر دفاع بین والس کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم رشی سوناک رواں ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپنی چوتھی ملاقات کریں گے۔غیر مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، بلینکن

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا معاملہ واشنگٹن کے لیے انتہائی اہم ہے۔ انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ایران کو کبھی مزید پڑھیں

سفارتخانہ

7 سال کی بندش کے بعد ایران کا سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ کل دوبارہ کھولنے کا اعلان

تہران /ریاض (انٹرنیشنل نیوز)ایران سات سال کی بندش کے بعد (آج)6 جون منگل کوسعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا ۔ غیر ملکی میڈیلاکے مطابق ایران اور سفارتی ذرائع کی جانب سے اس اعلان کے بعد مارچ میں مزید پڑھیں

خالصتان

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

سڈنی (انٹرنیشنل نیوز)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریفرنڈم رکوانے کیلئے تمام بھارتی مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین کا روس کے خلاف بڑے جوابی حملے سے قبل خاموشی اختیار کرنے پر زور

کیف( انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کی فوج نے روسی افواج کے خلاف طویل عرصے سے زیرالتوا جوابی حملے کے بارے میں آپریشنل خاموشی اختیار کرنے کی درخواست کا اعادہ کیا ہے۔ یہ کیف کی جانب سے حملے کی تیاری کے سلسلے میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق شواہد واضح ہیں اور ان میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)کرہ ارض کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے اورصنعتی انقلاب سے پہلیکی نسبت دنیا اب 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ گرم ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق شواہد واضح مزید پڑھیں

وزیر ریلوے

بھارت میں مہلک ٹرین حادثے کی وجوہ اور ذمہ داروں کی نشان دہی کر لی ، وزیر ریلوے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ مشرقی ریاست اڑیسہ میںہونے والے تین ٹرینوں کے بدترین حادثے کی وجوہ اور ذمے داروں کی نشان دہی کر لی گئی ہے۔ وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے بھارتی ٹی مزید پڑھیں

اوپیک معاہدے

اوپیک معاہدے میں 2024تک توسیع کا اعلان

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے جولائی میں تیل پیداوار کو محدود کرنے سے متعلق اوپیک پلس معاہدے کے حصے کے طور پر اپنی پیداوار میں نمایاں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے مزید پڑھیں