شہزادی ریما

ہمیں قیادت کے کرداروں میں مزید خواتین کی ضرورت ہے، شہزادی ریما

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ خواتین مملکت کے معاشی مستقبل میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ دنیا کی نصف آبادی خواتین پرمشتمل ہے مگر پھر بھی، قیادت کے عہدوں مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

اسرائیل کو ملنے والی فوجی امداد محدود یا مسدود نہیں کریں گے،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے باورکرایا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ)کی جانب سے انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے کے منصوبے کے بعد امریکا اسرائیل کی فوجی امداد میں کمی کرے گا اور نہ ہی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

سلامتی پر مبنی بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل دی جائے، چینی سفا رتکار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے جوہانسبرگ میں برکس کے قومی سلامتی کے اعلی نمائندوں کے اجلاس میں "گلوبل ساؤتھ” ممالک کے درمیان تعاون کو مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

قرآن کی بیحرمتی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہد

ریاض(انٹرنیشنل نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب کے وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد مزید پڑھیں

مودی

26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز) 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن گزشتہ دو ہفتے سے مودی سے منی پور میں جاری خانہ جنگی مزید پڑھیں

مناسکِ حج

بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے انشورنس پالیسی ضروری قرار

ریاض(انٹرنیشنل نیوز) سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے انشورنس پالیسی حاصل کرنا ضروری ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے میں انشورنس کی فیس شامل ہے ،عمرہ انشورنس مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی نے سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہم طحہ نے ڈنمارک مزید پڑھیں

جو بائیڈن

اسرائیل تقسیم بڑھانے والی عدلیہ اصلاحات میں جلدی نہ کریں، بائیڈن

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل پر پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی اتحادی کو درپیش دیگر چیلنجوں کے پیش نظر تقسیم بڑھانے والی عدالتی اصلاحات میں جلدی نہ کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

یوکرین نے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن( انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے قبضے میں رہنے والے اپنے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پوپ فرانسیس

افریقی حکومتیں بحیرہ روم کوموت کا تھیٹر بننے سے روکیں،پوپ فرانسیس

ویٹی کن سٹی (انٹرنیشنل نیوز)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ افریقی حکومتیں اس بات کو یقینی بنائیں کہ بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش کرنے والوں کے لیے سمندر دوبارہ موت کا تھیٹر نہ بن جائے۔ مزید پڑھیں