اقوام متحدہ

سوڈان میں فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی فاقہ کشی کے دہانے پر ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز ) اقوام متحدہ (یو این) نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق سوڈان میں خوراک کے شدید مزید پڑھیں

، تھنک ٹینک

اوکس جوہری آبدوز معاہدہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے ، تھنک ٹینک

و یا ن (انٹرنیشنل نیوز)دو تاریخ کو ویانا میں ایک سیمینار کے دوران چین اور روس کے تھنک ٹینک کی جانب سے جاری مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ” اوکس جوہری آبدوز معاہدہ” علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے مزید پڑھیں

یورپی یونین

ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے کے جواب میں روس سخت اقدامات نہ کرے، یورپی یونین

برسلز(انٹرنیشنل نیوز)یورپی یونین نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے ماسکو کے وسط میں واقع عمارتوں پر ڈرون حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہ کرے۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی باجوڑ حملے کی مذمت، جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

واشنگٹن( انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے باجوڑ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے باجوڑ میں جے یو آئی (ف)کی کارنر میٹنگ میں خودکش مزید پڑھیں

جان کربی

نیجر سے امریکی شہریوں کے انخلا کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،جان کربی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ نے اپنے شہریوں کو بحران زدہ نیجر سے نکالنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ یہ بات وائٹ ہائوس نے عرب ٹی وی کو بتائی تاہم قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے یہ یقین مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کی ڈینش ہم منصب سے گفتگو، قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کا اعادہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈینش ہم منصب لارس لوکے راسموسن سے ٹیلی فون پر گفتگومیں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

news

چینی صدر کی پاکستان میں خودکش بم دھماکے پر پاکستانی ہم منصب سے اظہار تعزیت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ خیبرپختونخوا میں خودکش بم دھماکے پر پاکستانی صدر عارف علوی سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا مزید پڑھیں

اوآئی سی

اوآئی سی کا قرآن کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر مغربی ردِعمل پراظہارِمایوسی

جدہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے سویڈن اور ڈنمارک کے قرآن مجید کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر ردعمل پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جدہ میں قائم 57 رکن ممالک پر مشتمل تنظیم نے اس معاملے مزید پڑھیں

غسل

مکہ المکرمہ،خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب آج ہوگی

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین جدید خدمات کے نظام کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے لیے اپنی تیاری اور انتظامات کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ سے منسلک ایجنسیوں نے سپرد مزید پڑھیں