لاہور کے 400 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئیز کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے چار سو ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ سی سی پی او لاہور زیر صدارت گذشتہ روز محکمانہ پروموشن کےلئے مزید پڑھیں

لاہور کے معروف گروسری سٹور پر حرام گوشت فروخت ہونے لگا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کے نامور گروسری سٹور پر مبینہ طور پر حرام چیزیں فروخت ہونے کا انکشاف،،،گروسری سٹور کے مالک نے اس پر موقف دینے سے انکار کردیا ۔ سوشل میڈیا پر عثمان ذوالفقار نامی شہری نے الفتح گروسری سٹور مزید پڑھیں

دوکمسن بہنوں سے زیادتی کےالزام میں سوتیلا باپ گرفتار،چودہ سالہ بچی کے حاملہ ہونے کی تصدیق

لاہور(کرائم رپورٹر) جینڈر بیسڈ کرائم سیل سول لائنزنے کارروائی کرتے ہوئے کم سن بہنوں کو مبینہ زیادتی کرنے والے والد کو گرفتارکرلیا ہے۔ ایس پی سول لائنز اسد الرحمان کے مطابق عبدالشکور کے خلاف اسی بیوی سمیرا نے تھانہ شالیمارمیں مزید پڑھیں

احساس پروگرام سے 12ہزار لینے والے سرکاری ملازمین اورصاحب جائیداد افراد کیلئے شکنجہ تیار

نیلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزادکشمیر حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بارہ ہزار روپے وصول کرنے والے سرکاری ملازمین، بزنس مین اور صاحب جائیداد افراد خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ڈپٹی کمشنرضلع نیلم نے سپرنٹینڈنٹ پولیس نیلم کو سرکاری ملازمین، بزنس مین مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے رمضان المبارک میں جلوس اور محافل پر پاپندی لگا دی

کراچی(نمائندہ خصوصی) کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کےلیے حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کردیا۔ رمضان المبارک میں جلوس اور محافل پر پاپندی لگا دی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے رمضان المبارک میں تمام جلسے جلوس پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری مزید پڑھیں

ہنجروال پولیس کا ایکشن، بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے سوشل میڈیا پرچلنے والی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا جس پر ہنجروال پولیس نےایکشن لیتے ہوئے ملزم کو چوہنگ کے علاقے سے گرفتارکرلیا۔ ملزم حمزہ کےخلاف تھانہ مزید پڑھیں

نوجوان دکاندارکی صفائی کے بہانے7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ ہنجروال کے علاقے رانا ٹائون میں واقع کریانہ سٹور پر دکاندار کی صفائی کےبہانےسات سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کی موبائل ویڈیو وائرل ہوگئی۔ موبائل ویڈیو میں دکاندار بچی کے ساتھ صفائی کے بہانے غیر اخلاقی مزید پڑھیں

سی آئی اے کی زیرحراست ملزم فلمی اندازمیں فرار، پسٹل چھین کر فائرنگ 4 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) سی آئی اے سول لائنز کی زیر حراست قتل کی واردات میں ملوث ملزم فرار ہوگیا ہے۔ ملزم نے فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کرکے دو ملازمین سمیت چار افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم آصف کو مزید پڑھیں

محکمہ کمیونکیشن اینڈ ورکس پنجاب میں گریڈ انیس کے 32 افسران کے تقرروتبادلے

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ کمیونکیشن اینڈ ورکس پنجاب میں گریڈ 19 کے 32 افسران کے تقرروتبادلے کردیئےگئے۔ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کیپٹن ر اسد اللہ خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائیکٹر چیف انجینئر پنجاب سنٹرل زون لاہور زبیر مزید پڑھیں

ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ سڑک پرافطاری

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ نے اقبال ٹاون ڈویژن میں ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ افطاری میں ڈولفن اہلکاروں کے علاوہ سیکٹر انچارچز نے بھی شرکت کی۔ ایس پی عائشہ بٹ جو پہلے بھی سوشل ورک مزید پڑھیں